aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "katba"
نا تربت نا کتبہ کوئی نا ہڈی نا ماسپھر بھی پاگل نیناں کو تھی پیا ملن کی آس
ہاتھوں میں اٹھائے کتبہ قبر پہ جھکتا ہےجب اٹھتا ہے تو کتبے کا ہر حرف گرجنے لگتا ہے
تقدیر فصیل شہر کتبہ ہے کہ گلدستہاے شہر رسن بستہ
کسی اور کاکتبہ نصب ہے!!
اس کی اندھی کوٹھری پر ایک کتبہ نسب ہے''اس جگہ دلدار بیگم دفن ہے
مری قبر پر ایک کتبہ تو ہےپر مرا نام اس پر نہیں ہے
وہ قبریں جن کی پیشانی پہ اب تککسی کے نام کا کتبہ نہیں ہے''
کرم خوردہ کاغذوں کے ڈھیر میں مدفون ہےچاٹتا ہے حرف حرف
کہتا ہے سخن فہم سے یوں کتبہ دروں کاتھا مخزن اسرار یہی تاج وروں کا
خدایا! نہ میں نے کہیں سر جھکایانہ دنیا میں احسان اب تک کسی کا اٹھایا
لیکنزندہ قبرستان میں ایک نظم کا کتبہ کافی نہیں
کسی بھی لا وارث قبر پرکسی بھی نام کا کتبہ لگایا جا سکتا ہے
کہاں آ گئی ہو محبت کا کتبہ اٹھائے ہوئےآؤ آگے چلیں
کا کتبہ لکھارات!!! صبح تک ہوا پھونکتی پھرتی تھی
سپہ گراے شہید حرمت ارض وطن
وہ مری قبر پر ایک سادہ سا کتبہ لگائےاور اس پر مرا نام لکھ دے
سے ہی موجود ہےاور ایک کتبہ بھیجو
جیسے یہ کتبے گڑے ہوںپھر اچانک وہ بریکوں کی کریچ
بن گیا حال کتبۂ ماضیکیسی دنیا ہے اس کا ہر منظر
کوئی کیوں کسی نام سے آج منسوب کر دےاور اس نام کا ایک کتبہ بنائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books