تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "katore"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "katore"
نظم
کانوں میں بیلے کے جھمکے آنکھیں مے کے کٹورے
گورے رخ پر تل ہیں یا ہیں پھاگن کے دو بھونرے
ساغر نظامی
نظم
وہ بھر بھر کے مکھڑے کی مسکان سے بدلیوں کے کٹورے
کبھی اپنے ہی درپن ایسے بدن پر مزے سے لنڈھاتی
تخت سنگھ
نظم
کسی خالی کٹورے میں پڑی ہے پیاس رادھا کی
نفس کی دھوپ میں جل بجھ گئے ہیں وصل کے سپنے
محمد اعجازالحق
نظم
بستی پہ اداسی چھانے لگی میلوں کی بہاریں ختم ہوئیں
آموں کی لچکتی شاخوں سے جھولوں کی قطاریں ختم ہوئیں