aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kaunain"
نمود لالۂ خود رو میں دیکھنا جنتکرے نظارۂ کونین اک گھروندے میں
غم میسر ہے تو اس کو غم کونین بنادل حسیں ہے تو محبت بھی حسیں پیدا کر
کونین بھی مل جائے تو دامن کو نہ پھیلاکونین کو بھولا ہوا افسانہ بنا دے
نظام کونین تیری آنکھوں کے سرخ ڈوروں کی تھرتھراہٹفروغ صد کائنات تیری جبین سیمیں کی ضو فشانی
سجا سنوار کے جس کو ہزار ناز کیےاسی پہ خالق کونین شرمسار سا ہے
ایک جھلسے ہوئے احساس کو ٹھنڈک بخشوںاور کونین کو پھر ذوق نظارہ دے دوں
بھر دی تھی چٹانوں میں بھی غنچوں کی سی نرمیاک فتنۂ کونین کی نازک بدنی نے
میں نے کفر جنوں کے ہاتھوںمملکت کونین گنوا دی
بزم کونین تری آنکھ میں ویران سہیترے خوابوں کے محلات تو سمجھے ہوں گے
کوئی کونین کی دولت سے بھی ہممحبت کا نہیں سودا کریں گے
روز ازل سے ایک تماشے میں گم تھے ہمناراض ہو گئے ہیں اب اک دوسرے سے ہم
کٹتا نہیں پردیس میں برسات کا موسماے نازش کونین ستم کیش و ستم گار
یہ نقشہ ہے اس کمرے کا کہ جس کیزمین اداسی اگل رہی ہے
اس کے ہر گوشے میں ذروں کی طرحدولت کونین ہے بکھری ہوئی
چند کانٹوں کی سوئی سےکونین کے
کونین کو فطرت نے سنوارا تو ہے لیکناس آئنے میں عکس فنا دیکھ رہا ہوں
خواجۂ کونین کی چشم کرم کے فیض سےمیرا ہر ہر شعر شورشؔ پارۂ الہام ہے
خالق کونین کی نعمت ہے اپنے واسطے
سرور و نور میں ڈوبی ہوئی تقدیر کیا شے ہےکوئی کہتا ہے اب کونین کا ہر فاصلہ طے ہے
سو اے زمانے کے بادشاہولو تم بھی دیکھو یہ شاہ کونین کا اثاثہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books