aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khajaalat"
مرا بیاں تھا مرقع مری خجالت کاہر ایک حرف میں تھا غیریت کا افسانہ
اک ندامتمسکراہٹ میں خجالت
تو ساری جبینوں پہ ننگی خجالتبرہنہ ندامت کے قطرے جڑے تھے
تنہائی مجھ پر ہنسنے لگتی ہےمیں خجالت اوڑھ کر
اک گریز پر خجالت کے سوا کچھ بھی نہیںاک جہاد پر شقاوت کے سوا کچھ بھی نہیں
اور کشتیوں کو بندرگاہوں کے کناروں پر پہنچا کر قزاقوں کے حوالے کر دیں گےآنکھ جب پتھر برسانے لگے گی تو آنسو بھر خجالت
ملامت سےخجالت سے
ایک ہنگامہ ہوا رات کا افسوں ٹوٹامنتظر سایۂ خجالت کے دھواں سے ابھرا
اک جلال رواں میرے ہم راہ گلیوں میں چلنے لگااور خجالت کی یہ رات
میں کتنے دنوں بعد آیا ترے پاؤں چھونےحساب اس خجالت کا کرتے ہوئے
خجالت سے لاتؔ و حبلؔ پانی پانییہ تہذیب نو کے صنم اللہ اللہ
مجھے تیری خیانت نے غضب مجروح کر ڈالامگر طیش شدیدانہ کے بعد آخر زمانے میں
عجم کے خیالات میں کھو گیایہ سالک مقامات میں کھو گیا
گفتار کے اسلوب پہ قابو نہیں رہتاجب روح کے اندر متلاطم ہوں خیالات
کچھ تری عظمتوں کا ڈر بھی تھاکچھ خیالات تھے عجیب مرے
میں خود بھی نہیں اپنی حقیقت کا شناساگہرا ہے مرے بحر خیالات کا پانی
اس کتے کی خصلت کیا ہےبیاترؔچے کی یاد میں بھونک رہا ہے
حوروں کے خیالات مسرور کی وادی میںتا خلد بریں لے چل!
بہت یاد آتا ہے گزرا زمانہخیالات پر شوق کا سلسلہ تھا
تیرے سب رنگ ہیولے کے یہ بے جان نقوشجیسے مربوط خیالات کے تانے بانے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books