aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khajil"
ٹکرائی جب بھی مجھ سے خجل سروری ہوئییوں ہے ترے فقیر کی جھولی بھری ہوئی
خجل ہو لعل یمن عضو عضو کی وہ ڈلک۵
آئے نظر علوم جدیدہ کی روشنیجس سے خجل ہو نور رخ مہر و ماہ کا
تب کہیں سرخیٔ رخسار ہویدا ہوگیمیں نے تیار کیا خاک کواکب سے خمیر
ہنسنے کے جتنے مقام آئے ہنسابس مجھے رونے کی ساعت پہ خجل ہونا پڑا
شیر گل کے مو قلم سے خامۂ مانی خجلاس کی تصویروں میں ہے بیتاب پنجابن کا دل
ہر سانس خجل ٹھہری بے کار گئی جیسےاب غم کی حکایت ہو یا لطف کی باتیں ہوں کوئی بھی نہیں روتا کوئی بھی نہیں ہنستا
دشت بے رنگ سے درد کے پھول چنتی ہوئی زندگیخوف واماندگی سے خجل
حریم محمل میں آ گیا ہوں سلام لے لوسلام لے لو کہ میں تمہارا امین قاصد خجل مسافر عزا کی وادی سے لوٹ آیا
کیا ڈر گئے ہو کہ سطح کاغذ پہ جز سیاہی کے کچھ نہیں ہےخجل ہو اس پر کہ کیوں عبارت غبار ہو کر نظر سے بھاگی
ٹکٹ خرید کے جو اہل ذوق آئے ہیںوہ آخری صفوں میں خود بخود سمائے ہیں
خدا کے خوف سے اپنے گناہوں پر خجل ہو کروہ پیہم گریہ کرتا تھا
تری آرزو سے خجل ہوں میںمجھے اپنے عہد کا پاس کچھ بھی نہیں رہا
گلاب سے سرخ ہونٹ میرےخجل تھے یاقوت و لعل جن سے
ماہ و اختر ہیں خجل جس سے وہ چنگاری ضروراک نہ اک دن عالم ظلمات میں کھو جائے گی
ان کے راستوں میں کہیں راہ گم کردہ رہرو کی صورتخجل اور کم رخت رہنے لگی
میں مسجد احمریں کے دامن پہ ثبت پتھرگواہ اول گواہ آخر ہوں اس خجل لمحۂ قفس کا
جو مجمع سے اٹھا تھا مرد قلندرخجل ہو کے بولا صدائے خفی سے
جن کی بلندی سے تھی رفعت گردوں خجلہیں وہ رواق بلند آج تباہ و خراب
اگرچہ راہوں میں تیری حائل ہوئے ہیں دیوار بن کے اکثرمگر ترے عزم و حوصلہ سے خجل ہیں سب حاسدان اردو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books