aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khala ki jaan"
اپنے اس جلوہ گر تصور کیجاں فزا دل کشی سے زندہ ہوں
اک اور زباں تعمیر ہوئی الفاظ سے جب الفاظ ملےیہ فکر و بیاں کی رعنائی دنیائے ادب کی جان بنی
وہ راستہ خلا کیسرحد سے جا ملا ہے
تیرا ستواں جسم ہے تیرابول کہ جاں اب تک تیری ہے
پرند تخئیل کو اڑائےخلا کی اقلیم کا مسافر
خلا کی ظلمت میں قید باہر کو اڑ رہی ہیںگرہیں بنی ہیں
کہ رنگ ساز ہی پھیکا پڑا ہےخلا کی ہتھیلی پہ پتنگیں مر رہی ہیں
کہ جن ٹکڑوں کے ٹکڑوں میں کہیں اک شہر بستا ہےکہ جس کے ایک ٹکڑے میں پرانا اک محلہ ہے
شب گرد کو اشک دھو چکی ہےچادر کالی خلا کی مجھ پر
یہ کون ہیںکہ جن کی عطر سے بھری ہوا
دوستو آؤ آج آسمان کی گہری نیلاہٹوں پراپنی اداسی کا جال پھینکیں
چمکتا ہے جو گھٹتا بڑھتا بھی ہےخلا کی منڈیروں پہ چلتا بھی ہے
یہ لوگ ہیں یا خلا کی وسعت میں دور ہوتے ہوئے ستارےکہاں گیا نیند کا پرندہ
آگے خلااور خلا کی تیرگی میں دور سے آئی ہوئی کرنوں کے رنگوں کی نمود
وہ زمیں کے ہوں مسائل کے خلا کی باتیںمثل مقراض زباں چلتی رہے گی فر فر
نظر اٹھتی خلا کی وسعتوں میں ڈوب کر کہتیافق کے پار سورج کے سنہری بام سے آگے
نعرے لگا رہا ہے سو ہے وہ بھی آدمیتسخیر جو خلا کی کرے وہ بھی آدمی
خلا کی مشکلات اپنی جگہ قائم تھیں اور دنیااجڑتی بھربھری بنجر زمینوں کی نشانی تھی
خلا کی گود میں فطرت سے ہم کلام ہوئییہ کائنات کے بربط پہ دل نشیں اک راگ
اندھے خلا کی لوح پر تحریر کرتا جا رہا تھامجھے اسرار کے ہالے کے اندر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books