aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khasta-haal"
اک خستہ حال کٹیا میںزندگی خاموش سنگ کی مانند
خستہ حالامیدوں کی سانس اکھڑی
دولت کے ڈھیر زاہدہؔ پروین پہ نثاردہقان خستہ حال کا چولہا بجھا ہوا
سنگ دل رواجوں کےخستہ حال زنداں میں
یہی دن ہے ہوئے جب ملک خستہ حال کے ٹکڑےہوئے پنجاب کے ٹکڑے ہوئے بنگال کے ٹکڑے
دیکھتے ہیں تجھ کو جب اٹھتی ہے ہوکآہ اے ہندوستاں اے خستہ حال
جو خستہ حال مساجد کے گنبدوں میں ملےمری تھکی ہوئی خوابیدگی سے نالاں تھے
بھرتا ہے اس بہانے سے اپنی تجوریاںدشمن کو بیچ کھاتا ہے گندم کی بوریاں
مفلس ہیں اور چاند ستاروں کی چاہ ہےکس درجہ خستہ حال ہیں حالت گواہ ہے
بزم گاہ حسن میں اک پرتو فیض جمالصید گاہ عشق میں ہے ایک صید خستہ حال
دیکھا تو ایک در میں ہے بیٹھی وہ خستہ حالسکتا سا ہو گیا ہے یہ ہے شدت ملال
کسی گمنام قصبے میں کوئی ٹوٹی ہوئی محراب خستہ حال ڈیوڑھی کی جھلکمعدوم کر دیتی ہے ہوٹل چائے خانے بس کے اڈے ڈھیر کوڑے کے
زمیں تھک گئی تھیہمارے گناہوں کے سب بوجھ ڈھوتے ہوئے
دادی چیخ رہی ہیں کیا کیا سٹر پٹر ہم کھاتے ہیںکون انہیں سمجھائے بسکٹ جام بٹر ہم کھاتے ہیں
بھائیجو بھی ٹماٹر کھاتا ہے
فن کار فن کھاتا ہےفن اوڑھتا ہے
چلتے چلتے بل کھاتا ہےگر جاتا ہے
مگر بہت وہ کھاتا ہےکیسے اسے کھلاؤں گا
اک کھاتا ہے گھی کچوریاک کھاتا ہے گرم پکوڑے
کیوں کھاتا ہے ہرن ہمارےننھے سے خرگوش بچارے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books