aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khatkaa.ii"
تم ہو آپس میں غضب ناک وہ آپس میں رحیمتم خطا کار و خطا بیں وہ خطا پوش و کریم
مانوس اس قدر ہو صورت سے میری بلبلننھے سے دل میں اس کے کھٹکا نہ کچھ مرا ہو
جب تک میں جیا خیمۂ افلاک کے نیچےکانٹے کی طرح دل میں کھٹکتی رہی یہ بات
مجرم ہوں میں اگر تو گنہ گار تم بھی ہواے رہبران قوم خطا کار تم بھی ہو
دن پگھلتا ہے اسی طرح سروں پر اب تکرات آنکھوں میں کھٹکتی ہے سیہ تیر لیے
کیوں جان حزیں خطرہ موہوم سے نکلےکیوں نالۂ حسرت دل مغموم سے نکلے
مکھی نے سنی جب یہ خوشامد تو پسيجيبولی کہ نہیں آپ سے مجھ کو کوئی کھٹکا
کان میں کھٹکتی ہےریل چلنے لگتی ہے
سو طرح کا بنوں میں ہے کھٹکاواں کی گزران سے بچائے خدا
اسی کے خرمئی آغوش میں اس کا نشیمن تھااسی شاداب وادی میں وہ بے باکانہ رہتی تھی
ہے کھٹکا اس کے ہاتھ لگا جو اور کسی کو دے کھٹکااور غیب سے جھٹکا کھاتا ہے جو اور کسی کے دے جھٹکا
خوش نشیں ہیں کہ چشم و دل کی مراددیر میں ہے نہ خانقاہ میں ہے
اور اس رات کی تاریکی میں کھو جائیں گےمکتب و خانقہ و دیر و کلیسا و حرم
ذہن میں تھوڑے سے وقفے سے کھٹکتی ہوئی پھانساور دکھتا ہوا دل
اس وقت قبلہ جھک کے کروں آپ کو سلامپھر نام بھی حضور جو لیں خانقاہ کا
دن ہے عفریت آز کی کھنکارات پازیب نازکی جھنکار
لب و رخسار کی خطاطی کیجو ورق لکھے تھے
جس کی خاطر تری ذلت بھی گوارا تھی مجھےآج اسی ''پیکر عصمت'' کا خطا کار ہوں میں
بعض ایسے تھے جو سرمائے کے ٹھیکیدار تھےکہتے تھے مزدور کو خر اور خود خر کار تھے
بلایا ہے امی نے آتی ہوں میںکھٹولی میں تجھ کو سلاتی ہوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books