تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "khilaa"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "khilaa"
نظم
سامان جہاں تک ہوتا ہے اس عشرت کے مطلوبوں کا
وہ سب سامان مہیا ہو اور باغ کھلا ہو خوابوں کا
نظیر اکبرآبادی
نظم
کھیل کھلونوں کا ہر سو ہے اک رنگیں گل زار کھلا
وہ اک بالک جس کو گھر سے اک درہم بھی نہیں ملا
اختر الایمان
نظم
خرام رنگیں، نظام رنگیں، کلام رنگیں، پیام رنگیں
قدم قدم پر، روش روش پر نئے نئے گل کھلا رہے ہیں
جگر مراد آبادی
نظم
جو اور کسی کا مان رکھے تو اس کو بھی ارمان ملے
جو پان کھلا دے پان ملے جو روٹی دے تو نان ملے