تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "khode.n"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "khode.n"
نظم
کس کو سمجھائیں اسے کھودیں تو پھر پائیں گے کیا
ہم اگر رشوت نہیں لیں گے تو پھر کھائیں گے کیا
جوش ملیح آبادی
نظم
کچھ طبلے کھڑکیں رنگ بھرے کچھ عیش کے دم منہ چنگ بھرے
کچھ گھنگھرو تال چھنکتے ہوں تب دیکھ بہاریں ہولی کی