aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khor"
مردار خور پیٹ بھرے جانورکھائے بنا ہی گزر جائیں
یہ جا کر کوئی بزم خوباں میں کہہ دوکہ اب درخور بزم خوباں نہیں میں
میں نے انٹرویو کیا کل ایک روزہ خور سےمیں زباں سے بولتا تھا وہ شکم کے زور سے
میرا تو خوں حرام ہے تجھ پر حلال خورتیری رگوں میں کس کا لہو تیز گام ہے
بجلی چمکیاور ایک دم دار آب خور
جہاں انسان اور حیوان سب بیدار رہتے تھےبڑے بے خار ہوتے تھے
ناری اور شودر کو سمان سمجھنے والے مہا پرشاتہاس کے پنوں میں کھو گئے ہیں
ایک سے ایک پرندے دیکھوآدم خور درندے دیکھو
میں نا ماکھن کھایو میا میں نا ماکھن چورملا کھا گئے پنڈت کھا گئے کھا گئے رشوت خور
ابلتے دریاآتش خور پیڑ
اور ہم ہیں روح کی احساس کی گہرائیوں کے غوطہ خورزندگی میں اور ہم میں راز اب اتنے نہیں
ہم سب چور ہیںہم سب زانی
لالچی کتنے خوشامد خور دولت کے غلامخود غرض مکار ابن الوقت جھوٹوں کے امام
پینسٹھ نے روکا اور پوچھا:''کون ہو کیسے آئے ہو
کتنا گہرا کوئی نہ جانےغوطہ خور کے روپ میں اکثر کوشش کی ہے
میں سوچتا ہوں ایسا کیوں ہوتا ہےغوطہ خور
دم بہ دم غوطہ لگاتے میری اوردم بہ دم مجھ پہ جھپٹتے مردہ خور
موتی کی تلاش میں سمندر کی گہرائیوں میںغوطہ خور جانے سے خود کو روک نہیں سکتا
ہم اپنے شکستہ جسموں اور اپاہج روحوں کے ساتھزندگی بسر کر رہے تھے
گھوس دلالی کا سب پیسہ ڈال بدیسی بنکوں میںرشوت خور افسر اور نیتا کب تک خیر منائیں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books