aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khube"
غریبوں کے خون جگر کی بدولتامیروں کا سوکھا ہوا حلق تر ہے
مری ساری توجہ میرے ہاتھوں پر لگی ہےمیرے ناخن یوں ہتھیلی میں کھبے ہیں
قدم کھبے ہیں نیلے کیچڑ میں اور ان کی ڈوبتی نظروں میں اک بار ذرا تیری تھی ان کی زندگیابھی ابھی اک پل کو
چھاتیاں جن کی ہیں پیروں میں پڑیاور جسموں میں کھبے ہیں بھالے
اسے اک خوبصورت موڑ دے کر چھوڑنا اچھاچلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوں
لطف مرنے میں ہے باقی نہ مزہ جینے میںکچھ مزہ ہے تو یہی خون جگر پینے میں
خس و خاشاک سے ہوتا ہے گلستاں خالیگل بر انداز ہے خون شہدا کی لالی
چاک سینوں کے سلنے لگے تم کہواس کھلے جھوٹ کو ذہن کی لوٹ کو
وہ اپنی نفی سے اثبات تک معشر کے پہنچا ہےکہ خون رایگاں کے امر میں پڑنا نہیں ہم کو
عروق مردۂ مشرق میں خون زندگی دوڑاسمجھ سکتے نہیں اس راز کو سینا و فارابی
بہت خوبصورت ہو تم بہت خوبصورت ہو تمکبھی میں جو کہہ دوں محبت ہے تم سے
تو ہے فاتح عالم خوب و زشتتجھے کیا بتاؤں تری سر نوشت
افق پہ خون تمنائے دل کی لالی ہےتصورات کی پرچھائیاں ابھرتی ہیں
قبا چاہیئے اس کو خون عرب سےکیا تو نے صحرا نشینوں کو یکتا
نہ بات کرنے کی کوئی خواہشنہ چپ ہی میں خوبصورتی تھی
اس میں کیا شک ہے کہ محکم ہے یہ ابلیسی نظامپختہ تر اس سے ہوئے خوئے غلامی میں عوام
ترے ماتھے پہ یہ آنچل بہت ہی خوب ہے لیکنتو اس آنچل سے اک پرچم بنا لیتی تو اچھا تھا
دیکھتی ہے حلقۂ گردن میں ساز دل بریخون اسرائيل آ جاتا ہے آخر جوش میں
رنگ ہو یا خشت و سنگ چنگ ہو یا حرف و صوتمعجزۂ فن کی ہے خون جگر سے نمود
بہت ہی خوبصورت ہےمگر اکثر یہاں خاموش بیٹھا یاد کرتا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books