aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khudaavand"
وہ ہم سے خود اپنے عمل سےخدا وند بن کر خداؤں کے مانند ہے روئے گرداں!
مشرق کے خداوند سفیدان فرنگیمغرب کے خداوند درخشندہ فلزات
دعا یہ کر کہ خداوند آسمان و زمیںکرے پھر اس کی زیارت سے شادماں مجھ کو
آب و رنگ و خط و محراب کا پیوند کبھیاور بنتا ہے معانی کا خداوند کبھی
بڑا غضب ہے خدا وند کوثر و تسنیمکہ روز عید بھی طبقوں کا امتیاز رہا
مرگ اسرافیل پر آنسو بہاؤوہ خداؤں کا مقرب وہ خداوند کلام
ہر ایک وصل خدا وند کی امنگ لیےکسی پہ کرتے ہیں ابر بہار کو قرباں
فنون لطیفہ خداوند کے حکم نامے، فرامینجنہیں مسخ کرتے رہے پیر زادے، جہاں کے عناصر
میں خداوند ہوں اس وسعت بے پایاں کاموج عارض بھی مری نکہت گیسو بھی مری
کون جانے کہ وہ شیطان نہ تھابے بسی میرے خدا وند کی تھی!
کہ جس کی خاک میں قدرت ہے کیمیائی کییہ نائبان خداوند ارض کا مسکن
خداوند دوعالم سے وہ یہ بیوپار کرتے ہیںجو رکھا ہی نہیں روزہ اسے افطار کرتے ہیں
فیصلہ یوں لکھا''خداوند پہلے کفن چور کو اپنی رحمت میں رکھنا کہ وہ آدمی خوب تھا''
کون ہو کون ہو تماے غریبوں کے خداوند امیروں کے رفیق
خداوند مجھے توفیق دے میں ایسے زندہ لفظ لکھوںجو نہ لکھوں میں تو دنیا بانجھ ہو جائے
مگر میں خدا سے کہوں گاخدا وند! میری سزا تو کسی اور کو دے
اے خدا وند کبیراے جبار!
ہر لمحہ عذاب جاوداں معلوم ہوتا ہے''خداوند! یہ تیرے سادہ دل بندے کہاں جائیں؟''
خدا وند.... مجھ میں کہاں حوصلہ ہےکہ میں تجھ سے نظریں ملاؤں
پھر شعاع محبت سے سارا جہاں جگمگائےمیرے دل نے دعا دی خداوند برتر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books