aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khulaa"
تیز ہوا کے جھونکے سے دروازہ کھلا ہےاچھا یوں ہے
صبح صبح اک خواب کی دستک پر دروازہ کھولا' دیکھاسرحد کے اس پار سے کچھ مہمان آئے ہیں
رخصت ہوا وہ باپ سے لے کر خدا کا نامراہ وفا کی منزل اول ہوئی تمام
اک خلا ہے کہ مری روح میں دہشت کی طرح اترا ہےتیرا ننھا سا وجود
اسی زمین پہ کھیلا ہے رامؔ کا بچپناسی زمین پہ ان ننھے ننھے ہاتھوں نے
شاعر ہے کہ عاشق ہے، جوگی ہے کہ بنجارہدروازہ کھلا رکھنا
کہ اس حوالے سے رائے کیا ہےیہ خود پرستی خدا پرستی کے درمیاں کا جو فاصلہ ہے
دور دروازہ کھلا کوئی کوئی بند ہوادور مچلی کوئی زنجیر مچل کے روئی
کوٹھوں کی ممٹیوں پہ حسیں بت کھڑے ہوئےسنسان ہیں مکان کہیں در کھلا نہیں
ہر مذہب کے آدمی کے لیے کھلا رہتا ہےخدا جانے
کتنی صدیاں بیت گئی ہیںاب جا کر یہ بھید کھلا ہے
رہگزر، سائے، شجر، منزل و در، حلقۂ بامبام پر سینۂ مہتاب کھلا، آہستہ
کسی چلمن نے پکارا بھی تو بڑھ جاؤں گاکوئی دروازہ کھلا بھی تو پلٹ آؤں گا
ٹوکتی ہے کہ وہ دروازہ کھلا ہے اب بھیاور اس صحن میں ہرسو یونہی پہلے کی طرح
یہ برہنگی جسے دیکھ کر بڑھیں دست و پا نہ کھلے زباںنہ خیال ہی میں رہے تواں
خاک رہ آج لیے ہے لب دلدار کا رنگکوئے جاناں میں کھلا میرے لہو کا پرچم
کھلے دریچے کی جالی سےننھی ننھی بوندیں چھن کر
سناٹا باؤ کا چلتا ہو تب دیکھ بہاریں جاڑے کیہر چار طرف سے سردی ہو اور صحن کھلا ہو کوٹھے کا
کسی پر بند ہونے کا نہیں میخانۂ الفتچلے آؤ کھلا رہتا ہے مے خانہ کنہیا کا
وہ در کھلا میرے غم کدے کاوہ آ گئے میرے ملنے والے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books