aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khurram"
کہاں اب جادۂ خرم میں سرسبزانہ جانا ہےکہوں تو کیا کہوں میرا یہ زخم جاودانہ ہے
اسی زمیں پہ کبھی شاہزادۂ خرمؔذرا سی دل شکنی پر جو رو دیا ہوگا
پیتے ہیں مے کے پیالے اور دیکھتے ہیں جنگلےکتنے پھرے ہیں باہر خوباں کو اپنے سنگ لے
نہ اس قدر کٹھور پنکہ دوستی خراب ہو
لطیف و خوش وضع چست و چالاک و صاف و پاکیزہ شاد و خرمطبیعتوں میں ہے ان کی جودت دلوں میں ان کے ہیں نیک ارادے
کیوں نہیں آتی وہ راتجس کی خرم تر سحر
خرم و شاد سر راہ اسے جاتے ہوئےسالہا سال سے مسدود تھا یارانہ مرا
خود کو غرق شراب ناب نہ کردیکھ اپنے کو یوں خراب نہ کر
جمیلہ نے سب کا کیا خیر مقدمملے ہو کے باہم وہ سب شاد و خرم
یہ نظم نہیں جھیل میں کاغذ کی کنول ہےخرم تو نہیں میں کہ تجھے تاج محل دوں
رہ گیر ہوں میں ایسا ہر خم سے گزرتا ہےدعوت پہ جو رندان خرم سے نہیں کہتا
ہم پہ سو آفتیں نازل ہوں مصائب آئیںتو مگر خوش رہے خرم رہے دل شاد رہے
کبھی لکھناہمارے بعد جو گزری
میں تھی خوش و خرمتو پھر کیا ہوا
جرأت آموز مری تاب سخن ہے مجھ کوشکوہ اللہ سے خاکم بدہن ہے مجھ کو
خودکشی شیوہ تمہارا وہ غیور و خوددارتم اخوت سے گریزاں وہ اخوت پہ نثار
دور نارسائی کے ''بے ریا'' خدائی کےپھر بھی یہ سمجھتے ہو ہیچ آرزو مندی
گر آج اوج پہ ہے طالع رقیب تو کیایہ چار دن کی خدائی تو کوئی بات نہیں
توڑ پیمانۂ مردان خرد مند بھی توڑبن کے طوفان چھلکنا ہے ابلنا ہے تجھے
صرف میدان کشت و خوں ہی نہیںحاصل زندگی خرد بھی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books