aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khvaahaa.n"
خواہاں کھوٹے اور کھرے کابید نراسے بیماروں کا
لکھ پتی سنکھ پتی بے سر و ساماں ہوتےجان بچ جائے بس اس بات کے خواہاں ہوتے
کھنکتے گیت پہنانے کا خواہاں ہوںمجھے معلوم ہے فرصت نہیں ملتی
اس کی ساری فکر پریشاںانسانی تنظیم کی خواہاں
ضمیر و فکر انسانی کی آزادی کا خواہاں ہوںمیں نسل و رنگ و خوں کے امتیازوں سے گریزاں ہوں
اے جہاں کو بدلنے کے خواہاں جوانو سنووقت کے چاک پر گیلی مٹی کے مانند ہے آدمی
ریشم کے خواہاں ہی کہاں باقیکبھی یہ سوچتا ہوں میں
میں ان کی موت کا خواہاں تھااور وہ بھی اس ذرا سی بات پر
ہمیں ہر کھیل میں ہر بات پراے مات کے خواہاں
تو ہے خواہان مسرت اور میں مغموم ہوںتجھ کو حاصل ارتقا ہے اور میں مظلوم ہوں
قدم بوسی کے خواہاں صاحب سیف و قلم بھی ہیں
سرد جھونکوں میں ہوا کے ہے لطافت اور دلاس کا خواہاں ہے نہیں ملنے کے جس کے آثار
کیوں دید کے خواہاں ہیں ہم
تم جب آؤگی تو کھویا ہوا پاؤگی مجھےمیری تنہائی میں خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں
منزل دہر سے اونٹوں کے حدی خوان گئےاپنی بغلوں میں دبائے ہوئے قرآن گئے
ایک بے نام سی امید پہ اب بھی شایداپنے خوابوں کے جزیروں کو سجا رکھا ہو
مسجدیں مرثیہ خواں ہیں کہ نمازی نہ رہےیعنی وہ صاحب اوصاف حجازی نہ رہے
اتنا معلوم ہے خوابوں کا بھرم ٹوٹ گیا!
نہیں معلوم زریونؔ اب تمہاری عمر کیا ہوگیوہ کن خوابوں سے جانے آشنا نا آشنا ہوگی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books