aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kidhar"
کہاں سے آئی نگار صبا کدھر کو گئیابھی چراغ سر رہ کو کچھ خبر ہی نہیں
کہاں سے آیا کدھر گیا ہےیہ کب سے کب تک کا سلسلہ ہے
اگر یہ سب کچھ نہیں تو بتلاوہ چاہتیں اب کدھر گئی ہیں
کہ ان کی سمت کیا ہےکدھر جا رہی ہیں
نہ جانے جاؤں گا کدھرکوئی نہیں جو ٹوک کر
آج کی شب تو اندھی شب تھی آج کدھر سے نکلا چاند
تھوڑا سوڈا اور ملاؤکدھر لوٹری ہے بتلاؤ
وہ نہیں ہے تو یہ بے نور زمانہ کیا ہےتیرگی میں کسے ڈھونڈیں گے کدھر جائیں گے
کہاں ہے کدھر ہے بتا کون ہےمرے ہوتے کس کا ہوا حوصلہ
کہ دن ڈھلے شہر سے نکل کرکدھر کو جانے کا رخ کیا تھا
نیند میں ڈوبے بند آنکھوں میں خواب کدھر سے آتے ہیںباغوں میں یہ رنگوں کے سیلاب کدھر سے آتے ہیں
جو کبھی دل میں تمنا تھی وہ آغوش میں ہےاب کدھر مائل پرواز ہوں معلوم نہیں
کھڑے ہوں کہاں پاؤں رکھیں کدھراندھیرا ادھر ہے اندھیرا ادھر
کہاں ہے وہ اب کدھر گیا ہےبچے حیرت سے تجھ کو دیکھیں گے
پتہ نہیں کدھر گیامیں اس کو ڈھونڈھتا ہوا
ہاں مگر تیرا یہ بیمار کدھر جائے گامیں نے اک نظم میں لکھا تھا کہ اے روح وفا
وہ اپنا بچپن کدھر گیاوہ اپنی جوانی کہاں گئی
خبر نہیں کہ یہاں سے کدھر کو جانا ہے
کدھر جاؤں کہ ہر سو ساعتیں رستے کا پتھر ہیںاگر بیٹھا رہوں تو راکھ میں تبدیل ہو جاؤں
کون کدھر کو جائےبھید یہ سب بتلائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books