aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kin"
نہیں معلوم زریونؔ اب تمہاری عمر کیا ہوگیوہ کن خوابوں سے جانے آشنا نا آشنا ہوگی
مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگمیں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات
یہ وقت کیا ہےیہ کیا ہے آخر کہ جو مسلسل گزر رہا ہے
کس طرح روکتا ہوں اشک اپنےکس قدر دل پہ جبر کرتا ہوں
مدد کرنی ہو اس کی یار کی ڈھارس بندھانا ہوبہت دیرینہ رستوں پر کسی سے ملنے جانا ہو
دشت کے کام و دہن کو دن کی تلخی سے فراغدور دریا کے کنارے دھندلے دھندلے سے چراغ
رخصت ہوا وہ باپ سے لے کر خدا کا نامراہ وفا کی منزل اول ہوئی تمام
میں تو ڈر جاتا ہوں لیکنکمرے کی دیواریں ہنسنے لگتی ہیں
ان کہے حرف بھی سن سکوآرزو کی وہ تحریر بھی پڑھ سکو
اک چراگہ ہری بھری تھی کہیںتھی سراپا بہار جس کی زمیں
کن خیالات میں یوں رہتی ہو کھوئی کھوئیچائے کا پانی پتیلی میں ابل جاتا ہے
وہ کس سورج کا حصہ ہےوہ کس تارے کی مٹی ہے
دھواں کہ برق حسن کا مہکتا شعلہ ہے کوئیچٹیلی زندگی کی شادمانیاں لئے ہوئے
آج دنوں بعد بہت اکیلے میں اسے کھول کر دیکھا ہےپھول کی نو پنکھڑیاں ہیں
جینے کا کیا ڈھنگ کریںکن سپنوں سے جنگ کریں
ایسا نہ ہو کہ کل کا اتہاس کار بولےمجرم سے بھی زیادہ
پچھلے پہر کے سناٹے میںکس کی سسکی کس کا نالہ
کس افق سے ابھرے ہوکس شفق سے نکھرے ہو
بھلے دنوں کی بات ہےبھلی سی ایک شکل تھی
اے حسن کوزہ گرتو نے جانا کہ میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books