aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kiye"
پیپ بہتی ہوئی گلتے ہوئے ناسوروں سےلوٹ جاتی ہے ادھر کو بھی نظر کیا کیجے
چوڑیوں پر بھی کئی طنز کیے جائیں گےکانپتے ہاتھوں پہ بھی فقرے کسے جائیں گے
میں نے خود اپنے کیے کی یہ سزا پائی ہےخاک میں آہ ملائی ہے جوانی میں نے
ہر صبح کی لو تیر سی سینے میں لگی ہےتنہائی میں کیا کیا نہ تجھے یاد کیا ہے
ان سے جو کہنے گئے تھے فیضؔ جاں صدقہ کیےان کہی ہی رہ گئی وہ بات سب باتوں کے بعد
تم نے مجھ پر ناز کئے ہیںآج میں تم سے ناز کروں گی
نظریں نیچی کیے شرمائے ہوئے آئے گاکاکلیں چہرے پہ بکھرائے ہوئے آئے گا
کس نے دنیا کو بھی دولت کی طرح بانٹا ہےکس نے تقسیم کئے ہیں یہ اثاثے سارے
وہ چائے کی پیالی پہ یاروں کے جلسےوہ سردی کی راتیں وہ زلفوں کے قصے
منظور تھا جو ماں کی زیارت کا انتظامدامن سے اشک پونچھ کے دل سے کیا کلام
چہرے کو رنگ و نور کا طوفاں کئے ہوئےشمع و شراب و شعر کا عنواں کئے ہوئے
حملہ جب قوم آریا نے کیااور بجا ان کا ہند میں ڈنکا
جنہوں نے پیماں کیے تھے مجھ سےرفاقتوں کے محبتوں کے
میں نے بھی کیا ہے ٹوٹ کر عشقاور ایک نہیں کئی کیے ہیں
اک نظر دیکھیں گے گزرے ہوئے سالوں کی طرفچوڑیوں پر بھی کئی طنز کئے جائیں گے
کسی پھول کی طرح جس پہ تتلیاں منڈرایا کرتی تھیںوہ چاند سے آئی تھی شاید رات میں ستاروں سے باتیں کیا کرتی تھی
تیرے اعدا نے کیا ایک فلسطیں بربادمیرے زخموں نے کیے کتنے فلسطیں آباد
مری گودی میں رفتہ رفتہ دن گزرا کئے اور تمنہ جانے سوتے سوتے میرے سینے پر جوانی تک
سلام رخصت غمگیں کئے جاتا ہوں وادی کوسلام اے وادئ ویراں جہاں ریحانہؔ رہتی تھی
کچھ عشق کیا کچھ کام کیاوہ لوگ بہت خوش قسمت تھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books