aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kohaa.n"
اے نظام کہن کے فرزندواے شب تار کے جگر بندو
اور پھر ایک گھنا سناٹااور پھر رسم کہن کے گیسو
سنہری فصل تک اس کی چمک نہیں موقوفکہ اب نظام کہن بھی اسی کی زد میں ہے
ہو سکے تو چھوڑ دے رسم کہن مرد جواںتا بہ کے دہرائے جائے گا فسردہ داستاں
کل جو تھا طرز جہاں آج کہاں ہے باقیساتھ دے سکتی نہیں آج کا وہ رسم کہن
اونٹ تھا اب کوہان اٹھائےاب ہے کتا کان اٹھائے
ان کی خمیدہ پشتاپنے کوہان سے
ان کی سوچ کا زخمی کوہانمکھیوں کی بھنبھناہٹ سے
پہاڑی کے کوہان سے نیچے اترابہت تھک چکا تھا
ایک اونٹ نے منت مانیاگر گیا میرا کوہان
ایشور کی ہتیا کرنے کے بعدایک بے کوہان لنگڑے اونٹ پر
پھر بھی جیتے ہیں کیا خبر کیا ہوکچھ دوامی نہیں نظام کہن
گل ہو چکے نظام کہن کے دیے تمامکوئی نیا چراغ جلا کر رہوں گا میں
اس نئی آگ کا اقوام کہن ایندھن ہےملت ختم رسل شعلہ بہ پیراہن ہے
کہاں سے آئی نگار صبا کدھر کو گئیابھی چراغ سر رہ کو کچھ خبر ہی نہیں
اپنے بستر پہ بہت دیر سے میں نیم درازسوچتی تھی کہ وہ اس وقت کہاں پر ہوگا
میں بھی رکنے کا نہیں وقت بھی رکنے کا نہیںلڑکھڑائے گی کہاں تک کہ سنبھلنا ہے تجھے
ہے ان کی بے حسی میں تو مقدس تر حرامی پنمگر آہنگ میرا کھو گیا شاید کہاں جانے
وہ کوہ کن تو نہیں تھا لیکنکڑی چٹانوں سے لڑ چکا ہے
کنار از زاہداں برگیر و بیباکانہ ساغر کشپس از مدت ازیں شاخ کہن بانگ ہزار آمد
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books