aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kosna"
سینۂ دہر کے ناسور ہیں کہنہ ناسورجذب ہے ان میں ترے اور مرے اجداد کا خوں
وہی انجام تھا جو عشق کا آغاز سے ہےتجھ کو پایا بھی نہیں تھا کہ تجھے کھونا تھا
جس کھیت سے دہقاں کو میسر نہیں روزیاس کھیت کے ہر خوشۂ گندم کو جلا دو
ملت رومی نژاد کہنہ پرستی سے پیرلذت تجدیدہ سے وہ بھی ہوئی پھر جواں
کس سے کہوں کہ زہر ہے میرے لیے مئے حیاتکہنہ ہے بزم کائنات تازہ ہیں میرے واردات!
نا اس صحرا میں بالی ہےنا اس صحرا میں خوشا ہے
یہ کیسا کہنہ پرستوں کا انبوہکوزوں کی لاشوں میں اترا ہے
میری آنکھیں بھی بہت بوجھل ہیں سونا ہے مجھےرتجگوں کے بعد اب نیندوں میں کھونا ہے مجھے
میں نے ہر چند غم عشق کو کھونا چاہاغم الفت غم دنیا میں سمونا چاہا
سنگ دل رواجوں کییہ عمارت کہنہ
جہان کہنہ کے مفلوج فلسفہ دانونظام نو کے تقاضے سوال کرتے ہیں
وہ پہلی شب مہ شب ماہ دونیم بن جائے گیجس طرح ساز کہنہ کے تار شکستہ کے دونوں سرے
خوشا کہ شیر و شکر ہو گئے گلے مل کرخلوص دل ہی دکھانے کو عید آئی ہے
چھت دیواریں کونا کونا کیسا ہوتا ہےماں ہو تم اور ماں کا ہونا ایسا ہوتا ہے
قلب آدم کے یہ رستے ہوئے کہنہ ناسوراپنے احساس سے ہے فطرت انساں مجبور
اے حسن میرے ایک اک دریچے پہکہنہ روایات و ظالم عقائد کا جنگل اگا تھا
چند لمحوں کے لیے شور اٹھا ڈوب گیاکہنہ زنجیر غلامی کی گرہ کٹ نہ سکی
یہ شرک کہنہسفر کی وحدانیت کو مجروح کر رہا ہے
برق بن کر بت ماضی کو گرانے دے مجھےرسم کہنہ کو تہ خاک ملانے دے مجھے
مگر ہاتھ ہر خوشۂ تاک پر ہےاگرچہ سر بے خودی خاک پر ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books