aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kothi"
لال دین کی کوٹھی دیکھی رنگ بھی جس کا لالشہر میں رہ کر خوب اڑائے دہقانوں کا مال
کہیں ہے اجتماع تبلیغیوں کا ایک کوٹھی میںتو ہے شیعوں کی مجلس اور رقائم دوسرے گھر میں
کوٹھی بنگلے گورے سانپوں کی اک ایسی بستی ہےجو بھارت کے بھولے بھالے انسانوں کو ڈستی ہے
مفت میں کوٹھی ملی موٹر ملی پی اے ملاجب گیا پکنک پہ باہر ٹور کا ٹی اے ملا
میرے لئے اک ٹوٹا چھپر خود اپنی مسلسل محنت کاتیرے لئے اک پیلی کوٹھی آئینہ سراپا رشوت کا
اب جس نرک میں جاؤ وہاں سےچٹھی وٹھی ڈالتے رہنا
لکڑی کی کاٹھی کاٹھی پہ گھوڑاگھوڑے کی دم پہ جو مارا ہتھوڑا
اس پہ مت جائیےکھوٹی ہے یہ انا
کرتا پرے ہے کیا وہ اچھل کود جا بہ جادیوار پھاند کر کوئی کوٹھا اچھل گیا
صبح کا فرزند خورشید زر افشاں کا علممحنت پیہم کا پیماں سخت کوشی کی قسم
کھتیاں اور کوٹھے کھول دیےمفت سارے ذخیرے تول دیے
اگزبشن کی شان انوکھیہر شے عمدہ ہر شے چوکھی
کرتا ہے سیر کوئی کوٹھے کا لے سہارامفلس بھی کر رہا ہے پولے تلے گزارا
ہر صبح ہے یہ خدمت خورشید پر ضیا کیکرنوں سے گوندھتا ہے چوٹی ہمالیا کی
ہمارے بچوں کے پیٹ بھرنےاگر یہ کوٹھے پہ جا کے اپنا بدن بھی بیچیں
پربت اونچی چوٹی والےبانکے ترچھے نوک نکالے
ڈاک سے آیا مہر لگاایک پرانا سا تیرا چٹھی کا لفافہ یاد آیا
ایک ساتھ پل میں گزار دئےاور چوتھی بار
اٹھی اول اول گھٹا کالی کالیکوئی حور چوٹی کو کھولے کھڑی تھی
سناٹا باؤ کا چلتا ہو تب دیکھ بہاریں جاڑے کیہر چار طرف سے سردی ہو اور صحن کھلا ہو کوٹھے کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books