aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "koyal"
پچھلے پہر کی کوئل وہ صبح کی موذنمیں اس کا ہم نوا ہوں وہ میری ہم نوا ہو
اودھ کی ٹھنڈی ہوا کے جھونکے سے جس کے دل کی کلی کھلی ہےجو شعر و نغمہ کے خلد زاروں میں آج کوئل سی کوکتی ہے
مارے ہیں موج ڈابر دریا ڈونڈ رہے ہیںمور و پپہیے کوئل کیا کیا رمنڈ رہے ہیں
دل کش پپیہے کی صداکوئل کی تانیں مد بھری
دیکھو ہم نے کیسے بسر کی آباد خرابے میںدور کہیں وہ کوئل کوکی رات کے سناٹے میں دور
یا کوئل کی بولی سن لوں من بیاکل ہو جاتا ہےجانے کیوں ایسا ہوں میں
جب کوئل کوکو کرتی ہے جب پنچھی پی پی کرتا ہےتم یاد مجھے آ جاتے ہو
دھرتی جل تھل پنچھی گھائلبولے پپیہا کوکے کوئل
نعرہ زن رہتی ہے کوئل باغ کے کاشانے میںچشم انساں سے نہاں پتوں کے عزلت خانے میں
جنگل میں کوئل رہتی تھیپنجرے میں بند وہ بیٹھی تھی
وہ باغوں میں کوئل وہ جنگل کے موروہ گنگا کی لہریں وہ جمنا کا زور
کوئل کی سریلی تانوں پر تھم تھم کے پپیہا گاتا ہےحل ہو کے ہوا کی لہروں میں ساون کا مہینہ آتا ہے
خوشبو سی عجب مہکیکوئل کی طرح کوئی بے نام تمنا سی
آخر وہ اک خواب میں آئی سن کے ہمارا حالکوئل جیسی بات تھی اس کی، ہرنی جیسی چال
گونج اٹھی ذہن میں اڑتے ہوئے بھنوروں کی صدارچ گئی روح میں گاتی ہوئی کوئل کی پکار
کوئل کے جوڑے کرتے ہیں چہلیں سرور سےآتے ہیں تان اڑاتے ہوئے دور دور سے
ب بارش جب آتی ہےکوئل شور مچاتی ہے
تابش خورشید نور ماہ پانی کی جھلکخندۂ قلقل صدا کوئل کی غنچوں کی چٹک
کوئل پہن کے پائل ساری محفل میں اٹھلائےطوطا چھیڑے تھپ تھپ طبلہ مینا گیت سنائے
کبھی کوئل کی کالی کوک گر کانوں میں پہنچی ہوتو شریانوں میں بہتا خون سارا جم گیا ہوگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books