aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kulelo"
چاک سینوں کے سلنے لگے تم کہواس کھلے جھوٹ کو ذہن کی لوٹ کو
قدم قدم کھلے ہوئے ہیں مکر و فن کے مدرسےمگر یہ میری سادگی تو دیکھیے کہ آج بھی
کھلے پانیوں میں گھری لڑکیاںنرم لہروں کے چھینٹے اڑاتی ہوئی
اس توقع پہ کہ شاید کوئی مہماں آ جائےگھر کے دروازے کھلے چھوڑ کے سو جاتے تھے
گانا جو ہے شب کو تو سحر کو ہے تلاوتاس رمز کے اب تک نہ کھلے ہم پہ معانی
ہوئی انگور کی بیٹی سے ''مستی خان'' کی شادیکھلے در مے کدوں کے اور ملی رندوں کو آزادی
ہر چند کہ ہیں ادبار میں ہمکہتے ہیں کھلے بازار میں ہم
کب ہوائے سفر کا اشارہ ملے!کب کھلیں ساحلوں پر سفینوں کے پر
ہوگا بھلا تمہارا سن لو ظفرؔ کی باتیںکھیلو ضرور لیکن پڑھنے میں دل لگانا
ترے دامن سے ہم نے قیمتی لمحات پائے ہیںخلوص و انسیت کے بے بہا جذبات پائے ہیں
کل من علیہا فاناک طرف ڈھل گیا خورشید جہاں تاب کا سر
بقائے موہوم کے جو رستے کھلے ہیں اب تکہے ان کے آگے گماں کا ممکن
یہ برہنگی جسے دیکھ کر بڑھیں دست و پا نہ کھلے زباںنہ خیال ہی میں رہے تواں
کھلے دریچے کی جالی سےننھی ننھی بوندیں چھن کر
مجھے کبھی سرخ رو نہ دیکھونہ میری یادوں کے جلتے بجھتے نشاں کریدو
لبوں کے کھلے دریچوں سے بہنے والے حروف میری نشانیاں ہیں
یہیں پہ ماتھوں کی روشنی جل کے بجھ گئی ہےسپاٹ چہروں کے خالی پنے کھلے ہوئے ہیں
میں نہ کہتا تھا کہ تم مجھ سے محبت نہ کرویوں نہ کھیلو مرے جذبات کی رعنائی سے
آج دروازے کھلے رہنے دویاد کی آگ دہک اٹھی ہے
جب کھلے آنکھ سویرا ہو جائےاتنی پی جاؤ!
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books