aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kulliyat e syed mohammad jafri syed mohammad jafri ebooks"
مشاعرے میں جو شاعر بلائے جاتے ہیںبڑے سلیقے سے بودم بنائے جاتے ہیں
خالق نے جب ازل میں بنایا کلرک کولوح و قلم کا جلوہ دکھایا کلرک کو
ایبسٹریکٹ آرٹ کی دیکھی تھی نمائش میں نےکی تھی از راہ مروت بھی ستائش میں نے
امتحاں سر پر ہے لڑکے لڑکیاں ہیں اور کتابڈیٹ شیٹ آئی تو گویا آ گیا یوم الحساب
جینے کی کشمکش میں نہ بیکار ڈالیےمیں تھرڈ ڈویژنر ہوں مجھے مار ڈالیے
ساقی شراب دے کہ الیکشن ہے آج کلبرسیں گے ووٹ جس میں وہ ساون ہے آج کل
کاش اردو ہی میں ہو سارے دفاتر کا حسابکاش تقریریں کریں اردو میں سب عزت مآب
مسلماں قرض لے کر عید کا ساماں خریدیں گےجو دانا ہیں وہ بیچیں گے جو ہیں ناداں خریدیں گے
جو چاند پر گیا ہے سو ہے وہ بھی آدمیجو گپ اڑا رہا ہے سو ہے وہ بھی آدمی
سجتی تھی کبھی تن پہ جو تھی عید کی اچکنسجتے تھے کبھی ہم، تو کبھی عید کی اچکن
پھر آ گیا ہے ملک میں قربانیوں کا مالکی اختیار قیمتوں نے راکٹوں کی چال
بنا ہے کوٹ یہ نیلام کی دکاں کے لیےصلائے عام ہے یاران نکتہ داں کے لیے
وہ مریضان ذیابیطس جو آئے ہیں یہاںان میں بچے بھی ہیں شامل اور بوڑھے اور جواں
یہ مئی کی پہلی، دن ہے بندۂ مزدور کامدتوں کے بعد دیکھا اس نے جلوہ حور کا
ہڑتال کرنے سے نہ ٹلو میں نشے میں ہوںاے غیر ملکیوں کی کلو میں نشے میں ہوں
سنیے اک ناعاقبت اندیش کی فریاد ہےکہہ رہا ہے وہ مجھے اپنی جوانی یاد ہے
ایک ''بونو'' نام کا بندر گیا سوئے خلاآدمی کا کام ہے بندر کا پھنستا ہے گلا
اتنی گزری ہے گراں چیزوں کی ارزانی مجھےہو گیا ہے تازہ سودائے غزل خوانی مجھے
سگریٹ نے یہ اک پان کے بیڑے سے کہاتو ہمیشہ سے پری رویوں کے جھرمٹ میں رہا
میں نے اک دن خواب میں دیکھا کہ اک مجھ سا فقیرگردش پیمانۂ امروز و فردا کا اسیر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books