aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kuredne"
ریوڑ کو چرانے جاتے ہیںاور شام کے دھندلے سایوں کے
تیرے جلووں میں بہاریں نظر آتی تھیں مجھےتو ستم خوردۂ ادبار ہے معلوم نہ تھا
کہ جسم توڑ دیے جائیں ان کے تاکہ ملےچرانے والوں کو خیرات ماگھ میلے کی
میں فریب خوردۂ برتریمیں اسیر حلقۂ بزدلی
علم نے آج کریدے ہیں وہ ظلمات کے ڈھیروقت نے جس پہ بٹھائے تھے فنا کے پہرے
مجھے کبھی سرخ رو نہ دیکھونہ میری یادوں کے جلتے بجھتے نشاں کریدو
کہاں تک خوف کے بے شکل صحرا کی ہتھیلی پرکریدے جائیں آنکھیں اور
یہ کس کی انگلیوں نے عمر بھر مجھ کو کریدا ہےکہاں شریان میں چلتا ہوا یہ قافلہ ٹھہرا
رات پر نگاہ رہے!یہ ہمارے سائے چرانے آئی ہے
وہ ضد کرنے لگتی ہےمیں کفن خریدنے کے لیے
قدم بڑھا رہے ہیں اور راہ معتبر نہیںفریب خوردۂ چمن ہیں دام پر نظر نہیں
کھیلنے کودنے کے دن تھے کہ زمانے کی ریت کے مطابقچٹ منگنی پٹ بیاہ ہو گیا
کھیلنے کودنے کا مت لو نامکام جب تک کہ ہو نہ جائے تمام
چرانے کی کوشش کر رہے ہیںاس نے لکھا وہ اپنی ڈائری ایک دن
کوئی کرنٹ ہےجس کے لگنے سے بھی
لپٹ گئے ہیں پاؤں سے لہو میں جذب ہو گئےمیں نقش پائے عمر ہوں فریب خوردۂ خوشی
مختصر فسانے ہیںراکھ دل کریدیں تو
پھر پھولوں سے لدنے لگا ہر بیلے کا پوراپودوں میں سے پھر پھول چرانے کے دن آئے
پرانے زخموں کو مت کریدومرا تعارف جو تم سمجھتے ہو وہ نہیں ہے
درد گر بے حد ہوا تو حوصلے بڑھ جائیں گےتم زخم کریدو گے ہم اور نکھر جائیں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books