aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kurra-e-arz"
کرۂ ارض پہ انسان کی یہ آخری شب
اور پرورش کے لیےکرۂ ارض نامی
وہ چلتا رہااس کرۂ ارض کی گیند پر
مگر کرۂ ارض پر جگہ جگہہیبت ناک آتشیں پھنکاریں
کرۂ ارض پر عجوبہ ہےکیسے انکار ہو ودیعت سے
تارے زمیں چوم لیتے ہیں کیوںاسی کرۂ ارض پر
کرۂ ارض پہ باقی نہیں رہنے پاتیخشک ہو جاتے ہیں سب
کرۂ ارض کی آتش سرد میںانتہائی خطرناک ایندھن لگانے لگا
دنیا کے تمام شاعرکرۂ ارض پر پتھروں کے معبدوں میں محبوس ہیں
کرۂ ارض پھر زمہریر بننے کی طرف گامزن ہےکہیں سے تھوڑی سی آگ لا دو
ہتھیلیوں پہ لیے آفتاب اور مہتاببغل میں کرۂ ارض حسیں دبائے ہوئے
جیسے یہ گردشیں کرتے ہوئے تارے، یہ چاندکرۂ ارض سے یک بارگی ٹکرائیں گے
وہ دھماکے چھپائے ہوئے مٹھیوں میں کھڑے ہیںاور دیکھو اگر کرۂ ارض اور قرص مہتاب کو
وہ پورے کرۂ ارض کو ایک ایسے دسترخواں کی شکل دے دیںجس پر زمین کا سارا رزق زمین کی ساری مخلوق کے لیے عام ہو
خیر اب ہم مطمئن یوں ہیں کہ جان آرزوہم نے کچھ کھو بھی دیا ہے اور کچھ پایا بھی ہے
حکومت کرۂ زمیں سونپ دی ہے جس نےبنائے تہذیب روند ڈالی
بہت گمبھیر خاموشی کو اوڑھےیوں کہ جیسے کرۂ ارضی پہ کوئی دیوتا غلطی سے آ جائے
آندھیو آؤ جہنم کی ہواؤ آؤآؤ یہ کرۂ ناپاک بھسم کر ڈالیں
ایسے چلتے تھے جیسے زمیں کے مکیںکرۂ ماہ پر چل رہے ہوں
کہ جس کی خاک میں قدرت ہے کیمیائی کییہ نائبان خداوند ارض کا مسکن
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books