aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "laa.iq-e-sajda"
مسجدیں مرکز سجدہ ہیں مسلمانوں کاعید گاہیں ہیں کہ سیلاب ہے انسانوں کا
باد نسیم امن کا پیغام لائی ہےہاتھوں پہ ایکتا کے بھرے جام لائی ہے
تجھے اپنے لیے خود لائق تعزیر کرنا ہے
وہی سجدہ ہے لائق اہتمامکہ ہو جس سے ہر سجدہ تجھ پر حرام
عرش سے فرش پہ کرتا ہے نزولاور اسی لمحہ وہ بد بخت وہ مرتاضی تسبیح و رکوع و سجدہ
وفور جوش سجدہ کی نہ پوچھو کار فرمائیجبین شوق جزو آستاں معلوم ہوتی ہے
بھر آئی ہوئی آنکھوں میں ٹھہرے ہوئے آنسویہ نیچی نظر واجب سجدہ تو نہیں ہے
اثر سجدہ ہائے پیہم سےہوئی روشن جبین کلکتہ
کسی کا مذہب نہیں یہ کہتا کہ تم نہ جینے دو دوسروں کوخدا تو سب کا ہے ایک لیکن مقام سجدہ جدا جدا ہے
اذن سجدہ پہ کمر تختہ نہ ہو جائے کہیںکھوکھلے لفظوں میں لوہا تو نہیں بھر سکتے
لٹائی آبروئے سجدہ کس کس آستانے پرپئے ہیں کس قدر چھلکے ہوئے تلخاب آنکھوں کے
مرا شوق سجدہ ریزی ہے ہنوز نا مکملمجھے کوئی یہ بتا دے ہے کہاں وہ آستانہ
اک پرستار ادب کے لئے اے سجدۂ شوقمسجد و منبر و محراب ہے غالبؔ کی غزل
سلامت جبیں شوق سجدہ سلامتحرم کے سوا آستاں اور بھی ہیں
سر سجدہ جھکایا اس قدر شوق عبادت نےجبیں میری تمہارا آستاں معلوم ہوتی ہے
صدائے سلامت روی آ رہی ہےزمیں مسکرائی فلک مسکرایا
رنگ صدا
کیا کیا اے سدا تو نے بتا آ کر زمانے میںگزاری زندگی ساری فقط پینے پلانے میں
اس بار بخش دے مرے مولیٰ صداؔ کو توقید حصار ذات کی پھر سے سزا نہ دے
ہوا تھا آدم و حوا سے اک گناہ کبھیاس اک گناہ کی اب تک نہ دے سزا ہم کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books