aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "labo.n"
ترے لبوں سے حلاوت کے گھونٹ پی لیتاحیات چیختی پھرتی برہنہ سر اور میں
سولیوں پر ہمارے لبوں سے پرےتیرے ہونٹوں کی لالی لپکتی رہی
سخن یعنی لبوں کا فن سخن ور یعنی اک پر فنسخن ور ایزد اچھا تھا کہ آدم یا پھر اہریمن
مرے گلے میں تمہاری گداز باہیں ہیںتمہارے ہونٹوں پہ میرے لبوں کے سائے ہیں
تیری آنکھ کے آنسو میرےتیرے لبوں پہ ناچنے والی یہ معصوم ہنسی بھی میری
کیسا خوش رنگ پھول ہے وہجو اس کے لبوں پہ کھل رہا ہے
برسا لبوں سے پھول تری عمر ہو درازسنبھلے ہوئے تو ہیں پہ ذرا ڈگمگا تو لیں
ترے ہاتھ ہیںجن کو تو نے ہمیشہ لبوں پر رکھا مسکراتے ہوئے
لبوں کی مدھم طویل سرگوشیوں میں سانسیں الجھ گئی تھیںمندے ہوئے ساحلوں پہ جیسے کہیں بہت دور
جنبش ہوئی لبوں کو بھری ایک سرد آہلی گوشہ ہائے چشم سے اشکوں نے رخ کی راہ
وہ کون تیرے گیسوؤں کو کھینچتا رہالبوں کو نوچتا رہا
موجیں صبا کی باغ پہ صہبا چھڑک گئیںجنبش ہوئی لبوں کو تو کلیاں چٹک گئیں
ٹھہرائیں گے ان لبوں کو مطلعجاناں کے لیے سخن کہیں گے
شہر میں قحط کی دہائی ہےجان عالم لبوں پہ آئی ہے
لبوں سے جیسے گلوں کی بارشکہ جیسے جھرنا سا گر رہا ہو
وہ عارض کے شعلے بھڑکتے ہوئے سےلبوں میں تھا لعل و گہر کا خزانہ
چھوٹی مسکراہٹ تمہارے لبوں پہ تراش دی گئی ہےتم صدیوں سے نہیں روئیں
وہی قیامت ہے قد بالا وہی ہے صورت، وہی سراپالبوں کو جنبش، نگہ کو لرزش، کھڑے ہیں اور مسکرا رہے ہیں
یہ زخم طلب یہ نا مرادیہر بت کے لبوں پہ ہے تبسم
لبوں پہ سو گئی کلیوں کی مسکراہٹ بھیذرا بھی سنبل ترکی لٹیں نہیں ہلتیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books