aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lad"
ساز خاموش ہیں فریاد سے معمور ہیں ہمنالہ آتا ہے اگر لب پہ تو معذور ہیں ہم
وہ کوہ کن تو نہیں تھا لیکنکڑی چٹانوں سے لڑ چکا ہے
سب ٹھاٹھ پڑا رہ جاوے گا جب لاد چلے گا بنجارا
میں سب سے لڑ کے خود سے ہار کےجب بھی اس ایک کمرے میں جاتا تھا
یہ ساغر شیشے لعل و گہرسالم ہوں تو قیمت پاتے ہیں
حضور ہونٹ اس طرح سے کپکپا رہے ہیں کیوںحضور آپ ہر قدم پہ لڑ کھڑا رہے ہیں کیوں
لد گیا اب تو وہ انڈوں کا زمانہ صاحبہو چکا اب تو طریقہ یہ پرانا صاحب
کپڑوں پر رنگ کے چھینٹوں سے خوش رنگ عجب گل کاری ہومنہ لال، گلابی آنکھیں ہوں، اور ہاتھوں میں پچکاری ہو
وہ عارض کے شعلے بھڑکتے ہوئے سےلبوں میں تھا لعل و گہر کا خزانہ
آؤ پھر سے لڑ کر دیکھیںشاید اس سے بہتر کوئی اور سبب مل جائے ہم کو
دونوں جہاں کی ہے بندھی تجھ سے لڑدین کی تو اصل ہے دنیا کی جڑ
''غصب اجرت'' کو دیا ''سرمایہ'' کا جس نے لقببے حساب اس کی بصیرت اس کی منطق لا جواب
گھر والوں سے اپنے لڑ بھڑ کےتوڑ آیا تھا سب رشتے ناطے
ہے سب سے اتفاق اپناکہ خود سے لڑ رہی ہوں میں
اب زنجیریں اس پے لاد دیسو چیزیں دماغ میں ڈال دی
تین بار لڑ چکے لڑائی کتنا مہنگا سوداروسی بم ہو یا امریکی خون ایک بہنا ہے
لاڈ اٹھانے والی ماں ہےاپنی ماں ہے اپنی ماں ہے
کہیں گے لڑ مرواپنے دھرم کے لیے
شيرنی نے بھی روز لڑ لڑ کرکر دیا ہے ہمارا ناس بہت
گئے بیل سبزی کے ٹھیلے والوں سے لڑ جاتےڈنڈے کھا کر گالیاں بکتے دل کی آگ بجھاتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books