aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lag"
کیا مول لگ رہا ہے شہیدوں کے خون کامرتے تھے جن پہ ہم وہ سزا یاب کیا ہوئے
میں ترے کان سے لگ کر کئی باتیں کرتاتیری زلفوں کو ترے گال کو چوما کرتا
ڈھیر سے سائے پکڑنے کے لیے بھاگتے ہیںتم نے ساحل پہ کھڑے گرجے کی دیوار سے لگ کر
گھوڑا تھا گھمنڈی پہنچا سبزی منڈیسبزی منڈی برف پڑی تھی برف میں لگ گئی ٹھنڈی
مجھے جو غار جیسا لگ رہا ہےوہاں مکڑی نے جال بن لیا ہے
تمام رات تیرتے رہے تھے ہمہم ایک دوسرے کے جسم و جاں سے لگ کے
مجھے ڈر لگ رہا ہے آجمجھ کو اپنے بستر پر سلا لو
تیزاب کا سرمہ لگ جاتاسٹے وٹے میں بٹ جاتی
تم مری دل لگی کے ساماں تھےتم مرے درد دل کے درماں تھے
''اس قدر گرانی ہےآگ لگ گئی جیسے
بادل لگا ٹکوریں نوبت کی گت لگاویںجھینگر جھنگار اپنی سرنائیاں بجاویں
سانس کیا اکھڑی کہ حق کے نام پر مرنے لگےنوع انساں کی ہوا خواہی کا دم بھرنے لگے
لگے ہیں کان ستاروں کے جس کی آہٹ پراس انقلاب کی کوئی خبر نہیں آتی
بارش ہوتی ہے تو پانی کو بھی لگ جاتے ہیں پاؤںدر و دیوار سے ٹکرا کے گزرتا ہے گلی سے
نہ یہ کہ وہ چلے تو کہکشاں سی رہ گزر لگےمگر وہ ساتھ ہو تو پھر بھلا بھلا سفر لگے
کچھ عشق کیا کچھ کام کیاوہ لوگ بہت خوش قسمت تھے
جیسے لفظوں کو گہن لگ جائےجیسے روٹھے ہوئے رستوں کے مسافر چپ چاپ
ہمیں لگ رہا تھا یہ ہم سے الجھ کرکہیں مر چکی ہے
لوگ روٹھ جاتے ہیںیہ تمہیں بتا دوں میں
اک تمنا میں ہے اولاد کیایک کو دل دار کی ہے لو لگی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books