aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lage"
نہ یہ کہ وہ چلے تو کہکشاں سی رہ گزر لگےمگر وہ ساتھ ہو تو پھر بھلا بھلا سفر لگے
کھلنے لگے قفلوں کے دہانےپھیلا ہر اک زنجیر کا دامن
پھول شاخوں پہ کھلنے لگے تم کہوجام رندوں کو ملنے لگے تم کہو
ڈھل چکی رات بکھرنے لگا تاروں کا غبارلڑکھڑانے لگے ایوانوں میں خوابیدہ چراغ
کہ میری جان میرے دل سے رشتہ کھو نہیں سکتینشہ چڑھنے لگا ہے اور چڑھنا چاہئے بھی تھا
ہر گھڑی درد کے پیوند لگے جاتے ہیںلیکن اب ظلم کی میعاد کے دن تھوڑے ہیں
گراں خواب چینی سنبھلنے لگےہمالہ کے چشمے ابلنے لگے
آستینوں میں نہاں ہاتھوں کی رہ تکنے لگےآس لیے
نہ جانے کتنی کشاکش سے کتنی کاوش سےیہ سوتے جاگتے لمحے چرا کے لائے ہیں
دل و نظر کی جان تھا وہ دور جو گزر گیانہ اب کسی سے دل لگے نہ اب کہیں نظر جمے
مجھ سے پہلے کے دناب بہت یاد آنے لگے ہیں تمہیں
کیا مرا تذکرہ جو ساقی نے بادہ خواروں کی انجمن میںتو پیر مے خانہ سن کے کہنے لگا کہ منہ پھٹ ہے خوار ہوگا
یہ ریشم ہے یہ دیبا ہےکہیں غلے کے انبار لگے
کون جانے کہ اسی لمحے میںدور پربت پہ کہیں
یوں لگتا تھا دو ہاتھ لگےاور ناؤ پورم پار لگی
جسے دبانے کے بعد اس کو غدر کہنے لگےیہ اہل ہند بھی ہوتے ہیں کس قدر معصوم
ہوئی جنبش عیاں ذروں نے لطف خواب کو چھوڑاگلے ملنے لگے اٹھ اٹھ کے اپنے اپنے ہم دم سے
کو پھر سے الٹنے پلٹنے لگے ہیںیہ ان کے تلے غم کی چنگاریاں پا سکیں گے
لمحے کی پہچان بھی رکھنامیرے دل میں جھانک کے دیکھو
کیسے مغرور شہنشاہوں کی تسکیں کے لیےسالہا سال حسیناؤں کے بازار لگے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books