aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lahn"
مجھ کو تیرے لحن داؤدی سے کب انکار ہےبزم ہستی کا مگر کیا رنگ ہے یہ بھی تو دیکھ
یہ لحن ہو پھر ہند کی دنیا میں ہو افشاںبھارت کے مسلماں
ہر ہر شکست ساز میں ہے لحن سرمدییا زندگی کے گیت اجل گا رہی ہے آج
آنکھ جھپکانے لگی تھی دل میں یاد لحن یادمور کی آنے لگی بن سے صدا اب کیا کروں
جہاں معصوم طائر عشق کے نغمے سناتے ہیںاور ان کا لحن شیریں گونجتا ہے کوہساروں میں!
ترے کلام میں گوتم کا نور دانائیترے ترانے میں مرلی کا لحن یکتائی
جب ضرورت ہی رہی باقی نہ لحن و رنگ کیکوئلیں کوکیں تو کیا ساون کی رت آئی تو کیا
کہ اپنی بے حرمتی کی فرمان لے کے جائیںتو اپنا کوئی گواہ لائیں
نوجواں بیٹے کی گردن کی چمک دیکھتا ہوںاک رقابت کی سیہ لہر بہت تیز
اس سے پہلے کہ یہ ہو جائے، مرے زخمی ہونٹمیں یہ چاہوں گا کہ بے لحن و صدا ہو جائیں
قاضئ شہر کا ماتھا چوموجس کے قلم میں زہر ہلاہل جس کے سخن میں لحن ہلاہل
اس کا آہنگ سخن منفرد لحن کلامزمزمے پھوٹتے تھے جس سے شگوفوں کی طرح
مترنم سے رہیں گے یہ ہوا کے گوشےجن میں غلطیدہ ہے اب لحن تکلم تیرا
لہو معنی نہیں دیتاتو پھر قرطاس احمر ہو کہ ابیض رنگ پیراہن سے
رقص جنوں خیز پہ نوخیز بدنشہر میں آدم خاکی کے لہو کی قیمت
افق روشنی کے منظر سنور گئے تھےبہار آثار لحن کیا تھا
فدا ہو لحن داؤدی و انفاس مسیحائی
بے شبہ ان میں لحن ہے اک خاص طور کابے شبہ ان کی چھیڑ سے تھراتی ہے ہوا
اور اپنے خوب صورت لحن کی سیڑھی لگا کردلوں میں اتر گیا
میں اس کے شانے کی ہری شاخ پر بیٹھ کراپنا لحن ایجاد کرنے لگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books