aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lash"
روح مر جاتی ہے تو جسم ہے چلتی ہوئی لاشاس حقیقت کو سمجھتے ہیں نہ پہچانتے ہیں
اپنے سینے سے لگائے ہوئے امید کی لاشمدتوں زیست کو ناشاد کیا ہے میں نے
اس لاش کو چپکے سے کوئی دفن نہ کر دےپہلے کوئی سرسیدؔ اعظم کو خبر دے
سارہ شگفتہؔ کے بنا کفن کےپھول جیسے بچے کی لاش
اک عمر سے عدل و صدق کی لاشغاصب کی صلیب پر جڑی ہے
میرے چہرے کی لکیروں کی طرف دیکھتے ہیںجیسے اک لاش کی پھیلی ہوئی بے بس آنکھیں
کچھ کم نہیں اجل سے خواب گراں ہمارااک لاش بے کفن ہے ہندوستان ہمارا
کہ بندہ پرورحضور کے حجرۂ معطر میں ایک لاشہ پڑا ہوا ہے
صبح اتری جو سمندر میں نہانے کے لیےرات کی لاش ملی پانی میں
اپنی لاش آپ اٹھانا کوئی آسان نہیںدست و بازو مرے ناکارہ ہوئے جاتے ہیں
مری قاتلا مری لاش سے یہ بیان لینے کو آئی تھینہ دے ملزمہ کو سزا پولس مری قاتلا کوئی اور ہے
اپنے اپنے کندھوں پر سباپنی اپنی لاش اٹھائیں
بے بس کو دوشی ٹھہرائے اس جنگل کا نیایےسچ کی لاش پہ کوئی نہ روئے جھوٹ کو سیس نوائے
لاش اٹھتی ہے پھر علم بن کرلاش چاہے کسی شہید کی ہو
شکر کا مقام ہےمیری مسخ لاش آپ کو کہیں ملی نہیں
کٹیا جیسے اک شمشانگاندھی جی کی لاش پڑی ہے
ابلیس خندہ زن ہے مذاہب کی لاش پرپیغمبران دہر کی پیغمبری کی خیر
تجھے حیا تک دکھ لگ جائیںمجھے لفظ دینے والے
میتیں ہات کٹی پاؤں کٹیلاش کے ڈھانچے کے اس پار سے اس پار تلک
راکھ کا سارنگ پہنےبرف کی لاش ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books