aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "latifa"
اے اہل نظر ذوق نظر خوب ہے لیکنجو شے کی حقیقت کو نہ دیکھے وہ نظر کیا!
فنون لطیفہ خداوند کے حکم نامے، فرامینجنہیں مسخ کرتے رہے پیر زادے، جہاں کے عناصر
خیال آیا فنون لطیفہ ڈھیروں ہیںصنم تراشی ہے نغمہ گری کہ نقاشی
ادب، شاعری سارے فنون لطیفہسب کچھ جان لیا
ایک لطیفہمیری صنف کے بارے میں
بس وہی بات جولب تلک آ نہ پائے لطیفہ نہیں
ماں سبق دے رہی تھی بچوں کوآج کا کام کل پہ مت ڈالو
کھیلتے کھیلتے کوئی بچہایک دن اک کنوئیں پہ جا پہنچا
فنون لطیفہ کے ادراک کیاپنی موجودگی سے یقیں دوسروں کو دلاتے ہوئے
انہی میں ایک بچہ ہنس کے بولامری نانی سناتی تھیں لطیفہ
اک شاہ اور اک شاہزادہگھر سے پہنے ہوئے لبادہ
چار شخص آپس میں تھے اک روز مصروف نمازبول اٹھا ان میں سے ناگہاں ایک مرد حیلہ باز
تم لطافت ہو اگر میری لطافت سے ڈرومیرے وعدوں سے ڈرو میری محبت سے ڈرو
گلابی لب، مسکراتے عارض، جبیں کشادہ، بلند قامتنگاہ میں بجلیوں کی جھل مل، اداؤں میں شبنمی لطافت
سراپا رنگ و بو ہے پیکر حسن و لطافت ہےبہشت گوش ہوتی ہیں گہر افشانیاں اس کی
رخت ہستی خاک غم کی شعلہ افشانی سے ہےسرد یہ آگ اس لطیف احساس کے پانی سے ہے
میرے اشعار کی لطافت میںتیرے کردار کی بلندی ہے
بہت لطیف ہے اے دوست تیغ کا بوسہیہی ہے جان جہاں اس میں آب پیدا کر
مفلسی حس لطافت کو مٹا دیتی ہےبھوک آداب کے سانچوں میں نہیں ڈھل سکتی
اف وہ وارفتگئ شوق میں اک وہم لطیفکپکپائے ہوئے ہونٹوں پہ نظر آج کی رات
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books