aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lautaane"
امانت رہتی میرے پاسمیں لوٹا دیتا تمہیں
سنا ہے اس کو وہ بھی رو رہے ہیں جن کو آنسو رولنا آتا نہیں تھاسنا ہے شہر کے گوشوں میں اس کی شبنمی آواز سارے درد لوٹانے کو ٹھہری ہے
مجبوری یا مہجوری کی تھکن سے لوٹا کرتے ہیںتم جاؤ
مگر مجھ کو لوٹا دو وہ بچپن کا ساونوہ کاغذ کی کشتی وہ بارش کا پانی
منہ بسورے لوٹتا ہوںرات بھر پھر بڑبڑاتا ہوں
خود تو رہتے ہیں بہت تنگ و پریشان مگردولت علم لٹاتے ہیں ہمارے استاد
وہ لوٹتا ہے کہیں رات دیر کو دن بھروجود اس کا پسینے میں ڈھل کے بہتا ہے
ورنہ اک بے نوا محبت میںدل کے لٹنے پہ کیا نہیں کہتا
میں کوزوں کی طرف اپنے تغاروں کی طرفاب جو بغداد سے لوٹا ہوں
اس کو کام بتایاپھر وہ گھر کی جانب لوٹے
جو سماں بیت جائے پلٹتا نہیںجانے والے نہیں لوٹتے عمر بھر
دین و دنیا کی دولت لٹاتے رہےفقر و فاقہ کا توشہ سنبھالے ہوئے
آخری بار ہے لو مان لو اک یہ بھی سوالآج تک تم سے میں لوٹا نہیں مایوس جواب
چلائے جاؤ نشیلی نظر سے پچکاریلٹائے جاؤ برابر بہار ہولی میں
نئی آنکھوں کے شب تاب گہرلوٹا دے
اپنے ہونٹوں کی خوشبو لٹانے چلو گیت گانے چلوورنہ تھانے چلو
اذانوں کی طرح!ابھی سرحد سے میں لوٹا ہوں ابھی،
برسوں بعدمیں گھر لوٹا ہوں
پھر وطن کو لوٹا ہزار طرار و تیز آنکھیں پرانےغرفوں سے جھانک اٹھیں ہجوم پیر و جواں کا
گل پژمردہ پہ چپ-چاپ لٹانے کے لئےکیسۂ چشم میں سرمایۂ شبنم ہی سہی
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books