aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lect"
کیسے اک چہرے کے ٹھہرے ہوئے مانوس نقوشدیکھتے دیکھتے یک لخت بدل جاتے ہیں
کتابوں سے جو ذاتی رابطہ تھا کٹ گیا ہےکبھی سینے پہ رکھ کے لیٹ جاتے تھے
درختوں کی گھنی چھاؤں میں جا کر لیٹ جاتا ہےہوا کے تیز جھونکے جب درختوں کو ہلاتے ہیں
فرش پر لیٹ گئی ہے تو کبھی روٹھ کے مجھ سےاور کبھی فرش سے مجھ کو بھی اٹھایا ہے منا کر
رکی رکی دل فطرت کی دھڑکنیں یک لختیہ رنگ شام کہ گردش ہی آسماں میں نہیں
کوئی پکارتی ہے دل سخت بھیگتی ہوںکانپے ہے میری چھاتی یک لخت بھیگتی ہوں
حاضری اب کون بولے کون اب آئے گا لیٹکالج اور اسکول ہیں سنسان خالی ان کے گیٹ
ڈرے ڈرے سے ذرا بال پڑ نہ جائے کہیںلیے دیے یونہی بستر میں جا کے لیٹ گئے
تھکے ہارے ٹھٹھرتے سرد بستر پراکیلے لیٹ جاؤ گے
اے مرے نور نظر لخت جگر جان سکوںنیند آنا تجھے دشوار نہیں ہے سو جا
نہ پانی غسل کو تھا نہ لیٹ جانے کو بسترسرائے دور ہی ہوتی گئی میری
خشک پتوں کا زمیں پر ہی بچھا تھا بستراسی بستر پہ وہ انجان پری لیٹ گئی!
شجاعت کی دنیا کا راہی بنوںلیفٹ رائٹ لیفٹ
نظیرؔ ہولی تو ہے ہر نگر میں اچھی خوبولیک ختم ہوا آگرے پہ یہ اسلوب
ہم کو فٹ پاتھ پر حیات ملیہم پتنگوں پہ لیٹ کر روئے
غموں کی اجنبی زنجیر کھڑکھڑاتی ہےمیں خوف حبس سے یک لخت جاگ اٹھتا ہوں
چور بازاری کی مٹ جائے گی ہستی ایک دنہوگی شیورولیٹ پہ بھی ٹو لیٹ کی تختی ایک دن
دل بند ہم ہیں تیرے لخت جگر ہیں تیرےنخل مراد ہے تو اور ہم ثمر ہیں تیرے
اب یہ عالم ہے کہ جس کمرے میں بھی ڈالو نظرگھر کے ہر کونے میں ہیں بکھرے ہوئے لخت جگر
جو شیر خار ہیں ہندوستاں کے لخت جگریہ ماں کے دودھ سے لکھا ہے ان کے سینے پر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books