aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lifaafe"
تیرے رومال ترے خط ترے چھلے بھی گئےتیری تصویریں ترے شوخ لفافے بھی گئے
تم نے جو پھول مجھے رخصت ہوتے وقت دیا تھاوہ نظم میں نے تمہاری یادوں کے ساتھ لفافے میں بند کر کے رکھ دی تھی
مرا پہلالفافہ
کچھ رنگ اڑی سی تحریریںیہ خط کے خالی لفافے ہیں،
وہاں میرا ایک ایک ورق پھاڑا گیالفافے بنائے گئے
میری الماری سے بند لفافے کھول کےسارے خواب اٹھا لائی ہے
لفافے کے اندر ہی کٹ پھٹ جاتاخط لکھنے کے دوران ہی
میں نے اک خواب اک لفافے میںتمہیں سب سے چھپا کے بھیجا تھا
لوٹ آئی ہے جو ماضی کا جھروکا ٹوٹاسامنے بند لفافے میں تمہارے خط ہیں
میں اپنے خیر خواہوں کے دیے ہوئےمشوروں کے لفافے
ایک مدہوش کرنے والی لفافہ کی خوشبوذہن پر چھا جاتی ہے
خوش قسمت ہیں وہ لفافےجن پر ثبت ہوتی ہے مہر
ایک روز تم اٹھوگےاور تمہاری دہلیز خاکی لفافے کے وجود سے خالی ہوگی
خطوں کے لفافےحروف و معنی کے رنگوں سے
لفافے پر خود اپنا نام لکھ کر پوسٹ کر دیتا ہوں دوبارہاور اس کے بعد دن بھر ڈاکئے کی راہ تکتا ہوں
ڈاک سے آیا مہر لگاایک پرانا سا تیرا چٹھی کا لفافہ یاد آیا
لحاف اوڑھے بدن ٹوٹے پڑے ہیںسرہانے جاگتے ہیں نرم بوسے
ہم نے اپنے لیے لحاف بنےزرد شریان کو دھوئیں سے بھرا
اسے کیا علم ان رنگیں لفافوں میں چھپا کیا ہےکسی مہوش کا ان کے بھیجنے سے مدعا کیا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books