aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lighter"
نہ سگریٹ جلانے کے لیےایک دوسرے کو لائٹر پیش کرتے ہیں
لائٹ ٹاور کی سیڑھیوں کے نیچےجینز کی نیکر میں کوکین کی تھیلیاں چھپا کر
اسے تم فون کرتے اور خط لکھتے رہے ہو گےنہ جانے تم نے کتنی کم غلط اردو لکھی ہوگی
بنا پتوں کے سوکھے ٹنڈ لگتے ہیں وہ سب الفاظجن پر اب کوئی معنی نہیں اگتے
کیوں درد کے نامے لکھتے لکھتے رات کروجس سات سمندر پار کی نار کی بات کرو
پھر اس کے بعد میرا نشۂ سکوت گیامیں کشمکش میں تھی تم میرے کون لگتے ہو
ہمارے نام لکھتے ہیںسبھی درد آشنا
کشش نہیں ہے تمہارے بنا بہاروں میںیہ چھت یہ چاند ستارے اداس لگتے ہیں
اور سرا کوئی جوڑ کے اس میںآگے بننے لگتے ہو
یہ سوچ کر مری حالت عجیب ہو جاتیپلک کی اوٹ میں جگنو چمکنے لگتے تھے
یہ چاندنی میں دھلے پاؤں جب بھی رقص کریںفضا میں ان گنے گھنگرو چھنکنے لگتے ہیں
وہ سب ہنسنے لگتے ہیںپہلا مزدور کہتا ہے:
تیرنے لگتے ہیں بے ہوشی کی آنکھوں میں کئی چہرےجو دیکھے بھی نہ ہوں
جس کو لکھتے ہیں دیوانیاور مستانی
تمہارے حسن کے حق میں دلیلیں میری سن سن کرستارے ہنسنے لگتے تھے
کہ جن میں سوچنے لگتا تھا کچھ مرا بچپنکئی معانئ بے لفظ چھونے لگتے تھے
جب بھی چوم لیتا ہوں ان حسین آنکھوں کوسو چراغ اندھیرے میں جھلملانے لگتے ہیں
ہمارے سارے لمحےایسے لگتے ہیں
دینا پڑے کچھ ہی ہرجانہ سچ ہی لکھتے جانامت گھبرانا مت ڈر جانا سچ ہی لکھتے جانا
تمناؤں کے میلے اب نہیں لگتے کبھی دل میںکشش باقی رہی کوئی نہ راہوں میں، نہ منزل میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books