aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "likho"
نئی تصویر دیکھوپھر نیا مکتوب لکھو
کیوں سوچتے ہو اک نظم لکھوکیوں اپنے دل کی بات کہو
انہیں کوئی چھاپتا نہیں ہےمیں جب بھی تیرے فراق کا نوحہ لکھ کے لاؤں
محبت ڈائری ہرگز نہیں ہےجس میں تم لکھو
ہوا کو آوارہ کہنے والوکبھی تو سوچو، کبھی تو لکھو
وقت پر مضمون لکھو زور داروقت پر ڈٹ کر لڑو مردانہ وار
میں یہ کہتا تھا کہ نوحہ نہ کہوکھیلتی تتلیوں ہنستی ہوئی کلیوں کے قصیدے لکھو
میرے اندر پیلے پتوں کے ڈھیر لگ گئےمیں نے ہوا پر نظم لکھی
سن کے یہ فرزند سے ہوتی ہے حیرانی مجھے''لکھ دیا منجملۂ اسباب ویرانی مجھے''
بیٹی میں راتوں کو اکثر شعر لکھا کرتا ہوںمیری بچی حیرت سے مجھ کو تکتی ہے
رستے خون سے اپنا نام لکھو
نوٹ بھی لکھ کے جاؤ گےوہ بھی لکھو
میرے ہاتھ پر لکھ دوفیصلہ جدائی کا
جو دل پہ گزرتے ہیں وہ صدمات لکھو ابچھوڑو یہ قصیدہ کوئی حق بات لکھو اب
لکھو سترہ برس کی گندمی لڑکیجسے انسان نے نوچا
سلام دعا تم لکھو نہ چاہےحال کیسا ہے یار لکھنا
اپنے الٹے سیدھے نام لکھوشنکر درگا ودیا وجے سمترا
ہمیں لکھوپھٹے کپڑوں میں مخلص لڑکیاں کہتی ہیں
کب آ رہے ہو لکھو فتح کا نشاں لے کرہم انتظار میں ہیں نذر جسم و جاں لے کر
اے مرے شہر کے شاعرومت لکھو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books