aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "line"
ریلوے لائن پار کرتے ہوئے خودکشی کر لیتااور ہمارے لائے ہوئے پھول
میں نے جو فاصلوں کی یہ دیوار پاٹ دیصدر گرامی نے مری لائن ہی کاٹ دی
کئی بے حد ضروری کام اور پھر تماچانک منقطع کرتے ہو ٹیلیفون کی لائن
ریلوے لائن پرمور سو رہا ہے
خدا سے ہاٹ لائن پر گفتگو کر رہے ہیںاگر تم راکٹوں پر بیٹھ کر بھگوڑوں کی طرح چاند اور مریخ کی طرف
انہیں اندر کہیں پر ایک کالم تین لائن کی جگہ دے دوجواں عورت کی گلتی لاش
ریلوے لائن اسٹیشن سےمیرے دل تک آتی ہے
ننگوں، بھوکوں، بھک منگوں نےاپنی سدا سہاگن لائن اور بڑھا دی
مدھم لائناور اسے چھونے کی دھن میں
ریلوے لائن کے آس پاسکھلنے والے پھولوں کے بجائے ایکسپریس ٹرین پر
نئی نسلوں کے سچے لوگہماری باتوں پہ ہنس رہے ہیں
در کھلنے کی آشا باندھےصدیوں سے لائن میں لگی ہیں
لائیو ٹی وی سے اوب کرمیں نے لائیو ٹی وی پر آتم ہتیا کر لی
جنہیں ٹیلیفون لائن پر سننا سنانا تیری میری سزا ہے
اپنی متاع ناز لٹا کر مرے لیےبازار التفات میں نادار ہی رہو
ہم جو جیتے تھے تو جنگوں کی مصیبت کے لیےاور مرتے تھے ترے نام کی عظمت کے لیے
ہر مسلماں رگ باطل کے لیے نشتر تھااس کے آئینۂ ہستی میں عمل جوہر تھا
ہم گھوم چکے بستی بن میںاک آس کی پھانس لیے من میں
سبھی باتیں سنی تم نےپھر آنکھیں پھیر لیں تم نے
کل کوئی مجھ کو یاد کرے کیوں کوئی مجھ کو یاد کرےمصروف زمانہ میرے لیے کیوں وقت اپنا برباد کرے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books