تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "lipaa"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "lipaa"
نظم
دنیا کا تماشا دیکھ لیا غمگین سی ہے بیتاب سی ہے
امید یہاں اک وہم سی ہے تسکین یہاں اک خواب سی ہے
اختر شیرانی
نظم
اے دیدہ ورو اس ذلت کو قسمت کا لکھا کیا لکھنا
ظلمت کو ضیا صرصر کو صبا بندے کو خدا کیا لکھنا