تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "liqaa"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "liqaa"
نظم
تیری باتوں میں ترا فن تیرے فن میں تیری بات
کیوں ہو تیرے باب میں پھر کاوش ذات و صفات
نازش پرتاپ گڑھی
نظم
اے عشق خدارا دیکھ کہیں وہ شوخ حزیں بد نام نہ ہو
وہ ماہ لقا بد نام نہ ہو وہ زہرہ جبیں بد نام نہ ہو
اختر شیرانی
نظم
اے دیدہ ورو اس ذلت کو قسمت کا لکھا کیا لکھنا
ظلمت کو ضیا صرصر کو صبا بندے کو خدا کیا لکھنا