aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "loch"
سو شرط یہ ہے جو جاں کی امان چاہتے ہوتو اپنے لوح و قلم قتل گاہ میں رکھ دو
خون جس کا دوڑتا ہے نبض استقلال میںلوچ بھر دیتا ہے جو شہزادیوں کی چال میں
کیوں کر نہ شاخ گل کی لچک ہو بیان میںتیری کمر کا لوچ ہے میری زبان میں
کچھ عشق کیا کچھ کام کیاوہ لوگ بہت خوش قسمت تھے
وہ چال میں ہے لوچ کہ شاخیں ہیں پشیماںاور لعل گہر بار پہ وہ نغمہ ہے غلطاں
دھوپ میں لہرا رہی ہے کاکل عنبر سرشتہو رہا ہے کمسنی کا لوچ جزو سنگ و خشت
لرزش سیماب بجلی کی تڑپ شاخوں کا لوچعقل کی تیزی طبیعت کی اپچ شاعر کا سوچ
گفتگو میں بل خامشی میں لوچرات کروٹیں کروٹوں میں سوچ
تیری ہو شوخی لچر ہے تیرا ہر انداز پوچسخت تر ہے سنگ و آہن سے تری باہوں کا لوچ
ہوا کے لوچ گلی سے نکھار مانگا تھاترے جمال کا چہرہ سنوارنے کے لئے
ان کے لہجے میں وہ کچھ لوچ وہ جھنکار وہ رسایک بے قصد ترنم کے سوا کچھ بھی نہ تھا
حسن جس کے لوچ سے ہے سنگ مرمر میں گدازحسن جس کے روپ سے آہن ہوا آئینہ ساز
اعضا میں لچک ہے تو ہے اک لوچ کمر میںاعصاب میں پارہ ہے تو بجلی ہے نظر میں
قانونی لوچیا ہماری سوچ
جسم کے لوچ میں سیماب کی موجیں ہیں رواںلہریں باہوں کی تھرکتی ہوئی بل کھاتی ہیں
اندر کے اکھاڑے کی پریاں گاتی ہیں جو دلکش راگنیاںیہ لوچ سروں میں ان کے نہیں یہ سوز گلوں میں ان کے کہاں
دیکھنے والوں کی نظروں میں اتر آنے کو ہےیہ بدن کا لوچ جیسے روح بل کھانے کو ہے
خدایا سب کو جدا تو نے زندگی بخشیکلی کو لوچ دیا پھول کو ہنسی بخشی
کیسے ٹوٹیں گے لات و مناتاس کی رفتار میں لوچ گفتار میں شہد ہے
لوچ تھی تیری زباں میں تیرے نغموں میں کششتو نہیں تو کھائے جاتی ہے مجھے دل کی خلش
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books