aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "luTaane"
اپنے ہونٹوں کی خوشبو لٹانے چلو گیت گانے چلوورنہ تھانے چلو
گل پژمردہ پہ چپ-چاپ لٹانے کے لئےکیسۂ چشم میں سرمایۂ شبنم ہی سہی
چھوہاروں کی تھالی لٹائی گئیشکر بھی مزے لے کے کھائی گئی
کہیں آنسو بہانے سے بصارت لوٹ آتی ہےکہیں گھر کو لٹانے سے بھی صاحب کچھ نہیں ہوتا
زندگی روشنی کے رستے میںاپنا سب کچھ لٹانے آئی ہے
سالہا سال کی بوسیدہ روایت کے عوضدولت غم کو لٹانے کی ضرورت کیا ہے
پیار لٹانے والے ہیںآنکھ دکھانے والے ہیں
کب سے بیٹھے ہیںلٹانے یہ دل و جاں
تیری تہذیب کی راہوں میں لٹانے ہوں گےدیدہ و دل کی امنگوں نے خزانے کتنے
کی بلندی سے موتی لٹانے لگااپنے ایوان کے مخملی فرش پر
زر لٹانے کو کلی گل کی نکلتی ہے یہاںہے یہ مشہور زمیں سونا اگلتی ہے یہاں
خاک میں لتھڑے ہوئے خون میں نہلائے ہوئےجسم نکلے ہوئے امراض کے تنوروں سے
جب چندا روپ لٹاتا ہوجب سورج دھوپ نہاتا ہو
اشکوں کا نور لٹاتی تھیںجب سانسیں اجلے چہروں کی
رستوں میں لٹایا ہےوہ بیش کہ کم جو تھا
پیار کی آخری پونجی بھی لٹا آیا ہوںاپنی ہستی کو بھی لگتا ہے مٹا آیا ہوں
قلب انسانی میں رقص عیش و غم رہتا نہیںنغمہ رہ جاتا ہے لطف زیر و بم رہتا نہیں
خود تو رہتے ہیں بہت تنگ و پریشان مگردولت علم لٹاتے ہیں ہمارے استاد
لکھا گیا ہے بہت لطف وصل و درد فراقمگر یہ کیفیت اپنی رقم نہیں ہے کہیں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books