aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lucknow"
بہت زیادہ نہ پینا کہ کچھ نہ یاد آئےجو لکھنؤ میں ہوا تھا وہ اب دوبارہ نہ ہو
زمین پاک ہمارے جگر کا ٹکڑا ہےہمیں عزیز ہے دہلی و لکھنؤ کی طرح
فردوس حسن و عشق ہے دامان لکھنؤآنکھوں میں بس رہے ہیں غزالان لکھنؤ
حیدرآباد و لکھنؤ ہی نہیںہر جگہ کی زبان ہے اردو
لکھنؤ میرے وطن میرے چمن زار وطنتیرے گہوارۂ آغوش میں اے جان بہار
اگر میں لکھنؤ تو ہے نزاکترعایا ہوں میں اس صوبے کا جس میں
آؤ تمہیں لکھنؤ دکھائیںاور یہاں کی سیر کرائیں
اس کے مرکز تھے لکھنؤ دہلیاب ہے سارا جہان اردو کا
روز افزوں حسن کا ہر دور اک سیارہ ہےہے دبستاں لکھنؤ دلی اگر گہوارہ ہے
آصف الدولۂ مرحوم کی تعمیر کہنجس کی صنعت کا نہیں صفحۂ ہستی پہ جواب
پوچھا کہ لکھنؤ میں ہیں میں نے کہا کہ ہاںبولے کہ یہ بتائیے کے دن قیام ہے
مرثیے لکھنؤ میں لکھے جاتے تھےاور محرم میں بچو پڑھے جاتے تھے
شوخئ رفتار پر تیری فدا تھا لکھنؤہر قدم پر کہہ رہا نام خدا تھا لکھنؤ
مصر کو کون یاد کرتا ہےکم نہیں لکھنؤ کی امراؤ
سب پہ چھائی ہے اندھیری سخت راتلکھنؤ اور اکبرآباد اپنی شوکت کھو رہے ہیں
آزادؔ ایک پل بھی نہ دل کو سکوں ملارستے میں دکن بھی تھا کہیں لکھنؤ کے بعد
ہو گئے ویران دہلی و دیار لکھنؤاب کہاں وہ لطف دہلی و بہار لکھنؤ
حال لکھ لکھ کے بھیجتے ان پرلکھنؤ کانپور کلکتے
لکھنؤ شہر میںسب شیعہ اور سنی نہیں
ماضی کی تجلی سے معمور یہ کاشانہاحساس مسلماں کو کر دیتا ہے دیوانہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books