aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maa.il-e-be-daad-garii"
وہ ستم ایجاد ہے وہ بانیٔ بیداد ہےحسرتوں کا خون کرتا ہے بڑا جلاد ہے
زمین پہ قابیل کے قبیلے کی رسم بیداد اوج پر ہےمگر ہمارا عذاب اس سے بھی تلخ تر ہے
خواب وہ خواب کہ ہو جس تمازت کا فسوں زادخواب وہ خواب کہ بن جائے شکست بے داد
سینۂ خاک میں بے کار ہوا جاتا ہے جذبرخ بے داد پہ اے خون جھلک! آہ جھلک!
ٹوٹ جاتے ہیں بکھر جاتے ہیں مر جاتے ہیںکس لیے حسرت بیداد کو سینے سے لگایا تھا کبھی
تیغ بیداد پہ یا لاشۂ بسمل پہ جمےخون پھر خون ہے ٹپکے گا تو جم جائے گا
کس قدر ہم پہ جفا گر نے جفائیں توڑیںتختۂ مشق ستم مورد بے داد رہے
اس روش پر کبھی اے بانیٔ بیداد تجھےدل کے اندر سے ملامت کی صدا بھی آئی
یوں ظلم نہ کر بیداد نہ کراے عشق ہمیں برباد نہ کر
حضرت آدم پہ جو گزری ہے سب کو یاد ہےدانۂ گندم کی زندہ آج تک بیداد ہے
صدا ظلم کی آ رہی ہے جہاں سےکہ ظاہر ہیں بیداد پیر و جواں سے
دل زندہ و بے دار اگر ہو تو بتدریجبندے کو عطا کرتے ہیں چشم نگراں اور
راحت بندۂ بے دام کہاں ہے آ جاپیکر حسن سر بام کہاں ہے آ جا
داد خواہ بننا بھی فعل بے فضیلت ہےداد سم قاتل ہے مرنا کس کو بھاتا ہے
فراموش گاری بھیاک نعمت بے بہا ہے
دل سلگ اٹھتا ہے اپنے بام و در کو دیکھ کرپھیلنے لگتی ہیں جب بھی شام کی پرچھائیاں
حسن بے مثل کو جس کے نہ اجل ہے نہ زوالکم سنی پر مری مائل ہے طبیعت تیری
یاس خیز صبحوں سےبے سکون شاموں سے
شاہد دہر کی تصویر بنانے والےاپنی تصویر کی جانب بھی ذرا ایک نظر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books