aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maamuur"
ساز خاموش ہیں فریاد سے معمور ہیں ہمنالہ آتا ہے اگر لب پہ تو معذور ہیں ہم
ہوائیں مست کن خوشبوؤں سے معمور کر دی ہیںوہ حاکم قادر مطلق ہے یکتا اور دانا ہے
موج دود آہ سے آئینہ ہے روشن مراگنج آب آورد سے معمور ہے دامن مرا
معمور ہیں گل زار اب کہ نہیںبازار میں مالن لاتی ہے
ہوئیں یوسف کی سختیاں جب دوراور ہوا ملک مصر پر مامور
زندگی سے تھا کبھی معمور اب سنسان ہےیہ خموشی اس کے ہنگاموں کا گورستان ہے
آسماں نور کے نغمات سے معمور سہیمیں نے گھٹتی ہوئی چیخوں کے سنے ہیں نوحے
وضو کا حوض خالی تھاصفیں معمور تھیں ساری!
محبت کے جلووں سے معمور ہو کرہوئی جاری رہی تھی عجب حالت دل
یہ دنیائے امروز میری ہے میرے دل زار کی دھڑکنوں کی امیں ہےیہ اشکوں سے شاداب دو چار صبحیں یہ آہوں سے معمور دو چار شامیں
اپنے حصہ سے زیادہ جو لیا تو نے تو ابتو خلافت کے نہ قابل ہے نہ ہم ہیں مامور
تہی دستی و پستی و خستہ حالیبگولوں سے معمور پھولوں سے خالی
کیا زمانے کو معمور اپنے نغموں سےسکھائے عشق کے دستور اپنے نغموں سے
معمور ہے یوں محفل جاناں نہ کسی کیآباد رہے گور غریباں نہ کسی کی
اٹھیں اور دکھیوں کا دکھ دور کر دیںمسرت سے ہر دل کو معمور کر دیں
سنا کے ہولی جو زہرہ بجاتی ہے طبنورتو اس کے راگ سے بارہ بروج ہیں معمور
سرور سرمدی سے زندگی معمور ہوتی تھیہماری خلوت معصوم رشک طور ہوتی تھی
زیب و زینت میں تو اے جان جہاں مشہور ہےخیر و برکت سے تو اے ہندوستاں معمور ہے
تجھے اس آگ سے معمور کر دیا کس نےیہ دل یہ درد یہ سودا کہاں سے لائی ہے
خبر لے جلد کہ بہکی ہوئی بہار ہے آجنشاط خلد سے معمور سبزہ زار ہے آج
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books