aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maaniyo"
یہ باتیں سچ ہیں نہ جھوٹ ان کو جانیو یارو!نصیحتیں ہیں انہیں دل سے مانیو یارو!
سنا ہے ہو بھی چکا ہے فراق ظلمت و نورسنا ہے ہو بھی چکا ہے وصال منزل و گام
دوسری مالیے کے بہانے سے سرکار نے کاٹ لی ہےجس کی پگ زور والوں کے پاؤں تلے
وہ ہم سے خود اپنے عمل سےخدا وند بن کر خداؤں کے مانند ہے روئے گرداں!
جس کی پیری میں ہے مانند سحر رنگ شبابکہہ رہا ہے مجھ سے اے جويائے اسرار ازل
جب سے صرصر مرے گلشن میں چلی ہے تب سےبرگ آوارہ کی مانند ٹھکانے میرے
کتنی مشکل زندگی ہے کس قدر آساں ہے موتگلشن ہستی میں مانند نسیم ارزاں ہے موت
ہاں تانبا سونا روپا ہےتم جو مانگو سو حاضر ہے
ریاض دہر میں مانند گل رہے خنداںکہ ہے عزیز تر از جاں وہ جان جاں مجھ کو
مگر اس نے روکا نہ مجھ کو منایانہ دامن ہی پکڑا نہ مجھ کو بٹھایا
لیکن یہ سنا اپنے مریدوں سے ہے میں نےبے داغ ہے مانند سحر اس کی جوانی
رینگتے وقت کے مانند کبھیلوٹ کے آئے گا حسن کوزہ گر سوختہ جاں بھی شاید!
جہاں ایک چہرہ درختوں کی شاخوں کے ماننداک اور چہرے پہ جھک کر ہر انسان کے سینے میں
وہ لڑکی اب نہ جانے کس کے بستر کی کرن ہوگیابھی تک پھول کی مانند ہوگی یا چمن ہوگی
عشاق کے لب ہائے ازل تشنہ کی پیوستگی شوق کے مانند(اے لمحۂ خورسند)
اپنی روٹھی ہوئی تقدیر کے غم خواروں میںاپنے ہم منزل و ہم راستہ فنکاروں میں
تم ایک بیل کی مانند بڑھتی جاؤ گینہ چھو سکیں گی حوادث کی آندھیاں تم کو
میں نے اک پیڑ پہ جو نام لکھا تھا اپناکچھ دنوں زخم کے مانند وہ تازہ ہوگا
چاہے جس ملک سے گیہوں مانگوہاتھ پھیلانے کی آزادی ہے
یاد تو ہوگی وہ مٹیا برج کی بھی داستاںاب بھی جس کی خاک سے اٹھتا ہے رہ رہ کر دھواں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books