aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maate.n"
اک بات میں بھی سو باتیں ہیںکہیں جیتیں ہیں کہیں ماتیں ہیں
یاں تو ہر روز کی باتیں ہیں یہ جیتیں ماتیںیہ بھی چاہت کے کسی کھیل میں ہارا ہوگا
رنگیں گلشن رنگی صحرا رنگی دنیا رنگی باتیںناچے کھیلیں دوڑیں بھاگیں راتوں جاگیں نیندوں ماتیں
ماتیں کیسی گھاتیں کیاچلتے رہنا آٹھ پہر
اور یہ کیا کھیل ہےجس میں محض ماتیں ہی ماتیں ہیں
جو ہے بات سچی وہ تم سے کہوں گابڑا ہو کے یارو سنو کیا بنوں گا
مانیں یا مت مانیں چچیبات ہے میری بالکل سچی
دوستو انگریز نے اقبال کودینا چاہا جس گھڑی سر کا خطاب
ہر روز میں یہ کرتا ہوں دعااے میرے خدا اے میرے خدا
پکوان کیا مزے کے لاتا ہے چاٹ والالے کر بڑا سا تھیلا آتا ہے چاٹ والا
دنیا سے کر کے پیار لگائیں گے قہقہےغم پر ہزار بار لگائیں گے قہقہے
ہمیں چاہیے روز اچھے کھلونےامرتی قلاقند ربڑی کے دونے
اک پھول کی کہانی بچو سناؤں تم کویہ بات کام کی ہے آؤ بتاؤں تم کو
بچو بولو کم سے کمزیادہ بولے ہوگا غم
جنگل اک اسکول رے بھیاجنگل اک اسکول
کتاب زیست ہوظلمات ہو
یاد ہیں وصل کی وہ چاندنی راتیں مجھ کویاد ہیں عشق میں کھائی ہوئی ماتیں مجھ کو
اک گدھے کو ملی جو شیر کی کھالاس کے دل میں عجب یہ آیا خیال
نہیں یہ میں نہیں ہوںمیں نہیں ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books